عالمی کپ 2011ء، میچ شیڈول

7 1,029

نمبر شمار

تاریخ (2011ء)

وقت (پاکستانی)

حریف ٹیمیں

گروپ

مقام

گروپ مقابلے

1 19 فروری دوپہر 1:30 بجے بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش بی ڈھاکہ
2 20 فروری صبح 9 بجے نیوزی لینڈ بمقابلہ کینیا اے چنئی
3 20 فروری دوپہر 2 بجے سری لنکا بمقابلہ کینیڈا اے ہمبنٹوٹا
4 21 فروری دوپہر 2 بجے آسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے اے احمد آباد
5 22 فروری دوپہر 2 بجے انگلستان بمقابلہ نیدرلینڈز بی ناگپور
6 23 فروری دوپہر 2 بجے پاکستان بمقابلہ کینیا اے ہمبنٹوٹا
7 24 فروری دوپہر 2 بجے جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز بی دہلی
8 25 فروری صبح 9 بجے آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ اے ڈھاکہ
9 25 فروری دوپہر 1:30 بجے بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ بی ناگپور
10 26 فروری دوپہر 2 بجے پاکستان بمقابلہ سری لنکا اے کولمبو
11 27 فروری دوپہر 2 بجے بھارت بمقابلہ انگلستان بی بنگلور
12 28 فروری صبح 9 بجے زمبابوے بمقابلہ کینیڈا اے ناگپور
13 28 فروری دوپہر 2 بجے ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیدرلینڈز بی دہلی
14 1 مارچ دوپہر 2 بجے سری لنکا بمقابلہ کینیا اے کولمبو
15 2 مارچ دوپہر 2 بجے انگلستان بمقابلہ آئرلینڈ بی بنگلور
16 3 مارچ صبح 9 بجے جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز بی موہالی
17 3 مارچ دوپہر 2 بجے پاکستان بمقابلہ کینیڈا اے کولمبو
18 4 مارچ صبح 9 بجے نیوزی لینڈ بمقابلہ زمبابوے اے احمد آباد
19 4 مارچ دوپہر 1:30 بجے بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز بی ڈھاکہ
20 5 مارچ دوپہر 2 بجے آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا اے کولمبو
21 6 مارچ صبح 9 بجے جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان بی چنئی
22 6 مارچ دوپہر 2 بجے بھارت بمقابلہ آئرلینڈ بی بنگلور
23 7 مارچ دوپہر 2 بجے کینیڈا بمقابلہ کینیا اے دہلی
24 8 مارچ دوپہر 2 بجے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ اے کانڈی
25 9 مارچ دوپہر 2 بجے بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز بی دہلی
26 10 مارچ دوپہر 2 بجے سری لنکا بمقابلہ زمبابوے اے کانڈی
27 11 مارچ صبح 9 بجے ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ بی موہالی
28 11 مارچ دوپہر 1:30 بجے انگلستان بمقابلہ بنگلہ دیش بی چٹا گانگ
29 12 مارچ دوپہر 2 بجے بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ بی ناگپور
30 13 مارچ صبح 9 بجے نیوزی لینڈ بمقابلہ کینیڈا اے ممبئی
31 13 مارچ دوپہر 2 بجے آسٹریلیا بمقابلہ کینیا اے بنگلور
32 14 مارچ صبح 8:30 بجے بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز بی چٹا گانگ
33 14 مارچ دوپہر 2 بجے پاکستان بمقابلہ زمبابوے اے کانڈی
34 15 مارچ دوپہر 2 بجے جنوبی افریقہ بمقابلہ آئرلینڈ بی کولکتہ
35 16 مارچ دوپہر 2 بجے آسٹریلیا بمقابلہ کینیڈا اے بنگلور
36 17 مارچ دوپہر 2 بجے انگلستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز بی چنئی
37 18 مارچ صبح 9 بجے نیدرلینڈز بمقابلہ آئرلینڈ بی کولکتہ
38 18 مارچ دوپہر 2 بجے سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ اے ممبئی
39 19 مارچ صبح 8:30 بجے جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش بی ڈھاکہ
40 19 مارچ دوپہر 2 بجے آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان اے کولمبو
41 20 مارچ صبح 9 بجے زمبابوے بمقابلہ کینیا اے کولکتہ
42 20 مارچ دوپہر 2 بجے بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز بی چنئی

کوارٹر فائنل مقابلے

43 23 مارچ دوپہر 1:30 بجے پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
(پہلا کوارٹر فائنل : سی)
ڈھاکہ
44 24 مارچ دوپہر 2 بجے بھارت بمقابلہ آسٹریلیا
(دوسرا کوارٹر فائنل : ڈی)
احمد آباد
45 25 مارچ دوپہر 1:30 بجے نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
(تیسرا کوارٹر فائنل : ای)
ڈھاکہ
46 26 مارچ دوپہر 2 بجے سر ی لنکا بمقابلہ انگلستان
(چوتھا کوارٹر فائنل : ایف)
کولمبو

سیمی فائنل مقابلے

47 29 مارچ دوپہر 2 بجے نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
(پہلا سیمی فائنل)
کولمبو
48 30 مارچ دوپہر 2 بجے پاکستان بمقابلہ بھارت
(دوسرا سیمی فائنل)
موہالی

فائنل مقابلہ

49 2 اپریل دوپہر 2 بجے سری لنکا بمقابلہ بھارت ممبئی