چیمپئنز ٹرافی 2013ء: اینی میٹڈ شیڈول

2 1,067

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کا آغاز بس اب چند ہی گھنٹوں کی بات ہے۔ افتتاحی مقابلہ کارڈف میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ کرک نامہ کے ایک پرستار شعیب سعید شوبی نے چیمپئنز ٹرافی کا اینی میٹڈ شیڈول تیار کیا ہے جس میں مختلف تاریخوں پر جا کر اس روز ہونے والے مقابلے اور اس کے مقام کے بارے میں آگہی حاصل کر سکتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ انوکھا شیڈول قارئین کو پسند آئے گا۔

بشکریہ: شعیب سعید شوبی