ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء - مکمل شیڈول

3 1,067

سال 2014ء کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے انتظار کی گھڑیاں اب تقریبا ختم ہوچکی ہیں اور محض دو دن بعد ابتدائی مرحلہ شروع ہوجائے گا جس میں میزبان بنگلہ دیش افغانستان کا سامنا کرے گا۔ حال ہی میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اب بنگلہ دیش کے پاس سنہرا موقع ہوگا کہ وہ زیادہ بڑے ٹورنامنٹ میں اس شکست کا بدلہ لے۔

ICC-World-T20-2014-logo

ٹورنامنٹ کو دو مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سپر 10 نامی مرحلہ 21 مارچ سے پاک-بھارت مقابلے سے شروع ہوگا اور اس کے لیے دنیائے کرکٹ کی صف اول کی آٹھ ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ دیگر دو ٹیموں کاانتخاب ایک کوالیفائنگ راؤنڈ نما مرحلے سے ہوگا جو 16 مارچ سے مذکورہ بنگلہ-افغان مقابلے سے شروع ہوگا۔ ابتدائی مرحلے کے لیے آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور دونوں گروپوں کی سرفہرست ٹیمیں سپر 10 میں جگہ پائیں گی۔

ذیل میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا مکمل شیڈول جاری کیا جا رہا ہے، جس میں ابتدائی اور سپر 10 دونوں مراحل شامل ہیں۔ جیسے ہی ابتدائی مرحلے سے دو ٹیمیں سپر 10 میں پہنچیں گی اس جدول کو بھی اپڈیٹ کردیا جائے گا۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء - مکمل شیڈول

تاریخ میدان بوقت٭
16 مارچ بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان افغانستان گروپ 'اے' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
16 مارچ ہانگ کانگ ہانگ کانگ بمقابلہ نیپال نیپال گروپ 'اے' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
17 مارچ آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ زمبابوے زمبابوے گروپ 'بی' سلہٹ ڈھائی بجے دوپہر
17 مارچ نیدرلینڈز نیدرلینڈز بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات گروپ 'بی' سلہٹ ساڑھے 6 بجے شام
18 مارچ افغانستان افغانستان بمقابلہ ہانگ کانگ ہانگ کانگ گروپ 'اے' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
18 مارچ بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال نیپال گروپ 'اے' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
19 مارچ نیدرلینڈز نیدرلینڈز بمقابلہ زمبابوے زمبابوے گروپ 'بی' سلہٹ ڈھائی بجے دوپہر
19 مارچ آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات گروپ 'بی' سلہٹ ساڑھے 6 بجے شام
20 مارچ افغانستان افغانستان بمقابلہ نیپال نیپال گروپ 'اے' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
20 مارچ بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ ہانگ کانگ ہانگ کانگ گروپ 'اے' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
21 مارچ زمبابوے زمبابوے بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات گروپ 'بی' سلہٹ ساڑھے 10 بجے صبح
21 مارچ آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ 'بی' سلہٹ ڈھائی بجے دوپہر

سپر 10 مرحلہ

21 مارچ بھارت بھارت بمقابلہ پاکستان پاکستان گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
22 مارچ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
22 مارچ انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
23 مارچ آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان پاکستان گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
23 مارچ بھارت بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
24 مارچ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
24 مارچ سری لنکا سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
25 مارچ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
27 مارچ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
27 مارچ انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
28 مارچ آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
28 مارچ بھارت بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
29 مارچ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
29 مارچ انگلستان انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
30 مارچ پاکستان پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
30 مارچ آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ بھارت بھارت گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
31 مارچ انگلستانانگلستان بمقابلہ نیدرلینڈزنیدرلینڈز گروپ '1' چٹاگانگ ڈھائی بجے دوپہر
31 مارچ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا گروپ '1' چٹاگانگ ساڑھے 6 بجے شام
یکم اپریل آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش گروپ '2' میرپور ڈھائی بجے دوپہر
یکم اپریل پاکستان پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز گروپ '2' میرپور ساڑھے 6 بجے شام
3 اپریل طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی پہلا سیمی فائنل میرپور 6 بجے شام
4 اپریل طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی دوسرا سیمی فائنل میرپور 6 بجے شام
6 اپریل طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی فائنل میرپور 6 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔