پاکستان سپر لیگ 2016ء – مکمل شیڈول

0 2,201

پاکستان سپر لیگ کا آغاز بس ہونے ہی والا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ سے لے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تک تمام ٹیمیں اور ان کے بیشتر کھلاڑی، کوچ، عملے کے دیگر اراکین اور شائقین کی بڑی تعداد بھی متحدہ عرب امارات پہنچ چکی ہے اور جب 4 فروری کو ان دونوں ٹیموں کے درمیان دبئی میں پہلا معرکہ ہوگا تو اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا بخار پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ ویسے 'قومی کرکٹ درجہ حرارت' 100 کا ہندسہ تو عبور کرچکا ہے، محض دو دنوں میں یہ اپنی شدت کو پہنچ جائے گا۔

کرک نامہ پاکستان کرکٹ کے اس اہم ترین مرحلے پر آپ کے لیے پی ایس ایل کی زبردست کوریج پیش کرے گا۔ فی الحال آپ تمام مقابل ٹیموں کے بارے میں دیکھیں کہ کون کب اور کہاں کس کے مقابل ہوگا۔ یہ ڈیزائن سید معاذ کے تخلیقی ذہن کی کاوش ہے۔

PSL-2016-schedule