ظہیر عباس (پاکستان)

1 1,192

نام: سید ظہیر عباس

پیدائش: 24 جولائی 1947ء، سیالکوٹ، پنجاب (پاکستان)

کردار: بلے باز

بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی

گیند بازی کا انداز: دائیں ہاتھ ۔آف بریک

ٹیسٹ کیریئر

پہلا ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، 24 تا 27 اکتوبر 1969ء، بمقام کراچی ، پاکستان
آخری ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، 27 تا 31 اکتوبر 1985ء، بمقام سیالکوٹ ، ۔پاکستان

ٹیسٹ میں بہترین بلے بازی

274 رنز- بمقابلہ انگلستان - 1971ء

240 رنز- بمقابلہ انگلستان - 1974ء

235 رنز(ناٹ آئوٹ) - بمقابلہ ہندوستان - 1978ء

215 رنز - بمقابلہ ہندوستان - 1982ء

بلے بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
78 124 5062 44.79 274 - 12 20 22 34 0
گیند بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیند بازی/اننگ بہترین گیند بازی/میچ اوسط چار وکٹیں/اننگ پانچ وکٹیں/اننگ دس وکٹیں/میچ
78 14 370 132 3 2/21 2/26 44.00 0 0 0

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر

پہلا میچ: پاکستان بمقابلہ انگلستان، 31 اگست 1974ء، بمقام ناٹنگھم، انگلستان

آخری میچ: پاکستان مقابلہ سری لنکا، 3 نومبر1985ء، بمقام حیدرآباد، پاکستان

ایک روزہ کرکٹ میں بہترین بلے بازی

123 رنز - بمقالہ سری لنکا - 1982ء
118 رنز- بمقابلہ ہندوستان - 1982ء
113 رنز - بمقابلہ ہندوستان - 1983ء
109 رنز - بمقابلہ آسٹریلیا - 1982ء

بلے بازی – ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
62 60 2572 47.62 123 84.80 7 13 - - 16
گیند بازی - ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیند بازی/اننگ بہترین گیند بازی/میچ اوسط چار وکٹیں/اننگ پانچ وکٹیں/اننگ اسٹرائیک ریٹ
62 12 280 223 7 2/26 2/26 31.85 0 0 0

اعزازات:
وزڈن کرکٹر آف دی ایئر - 1972ء
فرسٹ کلاس میچز میں 108 سینچریاں بنانے والے پہلے ایشیائی بلے باز
آٹھ فرسٹ کلاس میچوں کے ہر اننگز میں سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز