ثقلین مشتاق (پاکستان)

1 1,152

نام: ثقلین مشتاق


پیدائش: 29 دسمبر 1976ء ، لاہور- پنجاب ، پاکستان
بڑی ٹیمیں: پاکستان ، آئر لینڈ ، لاہور بادشاہ، سرے ، سسیکس، پی آئی اے، اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن
کردار: گیند باز
بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے آف بریک

 

ٹیسٹ کیریئر
پہلا ٹیسٹ – پاکستان بمقابلہ سری لنکا 8 تا 11 ستمبر 1995ء - بمقام پشاور ، پاکستان
آخری ٹیسٹ – پاکستان بمقابلہ بھارت ، 28 مارچ تا یکم اپریل 2004ء ، بمقام ملتان - پاکستان

 

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر
پہلا میچ – پاکستان بمقابلہ سری لنکا، 29 ستمبر 1995ء ، بمقام گوجوانوالہ - پاکستان
آخری میچ۔ پاکستان مقابلہ جنوبی افریقہ 7 اکتبوبر 2003ء ، بمقام فیصل آباد - پاکستان

 

اعزازات

  • وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ۔ 2000ء
  • ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 100 ، 150 ، 200 اور 250 وکٹوں کا ہدف تیزی سے حاصل کرنےوالے گیند باز
  • ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنےوالے سب سے پہلے اسپنر گیند باز
  • "دوسرا" اور "تیسرا" کے مؤجد
بلے بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
49 78 927 14.48 101* 25.72 1 2 82 7 15
گیند بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیند بازی/اننگ بہترین گیند بازی/میچ اوسط چار وکٹیں/اننگ پانچ وکٹیں/اننگ دس وکٹیں/میچ
49 86 14070 6206 208 8/164 10/155 29.83 12 13 3

 

بلے بازی – ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
169 98 711 11.85 37* 49.58 0 0 45 4 40
گیند بازی - ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیند بازی/میچ اکنامی ریٹ اوسط چار وکٹیں/میچ پانچ وکٹیں/میچ اسٹرائیک ریٹ
169 165 8770 6275 288 5/20 4.29 21.78 11 6 30.4

49

78

927

14.48

101*

25.72

1

2

82

7

15