آئی سی سی ایوارڈز 2011ء کی تقریب، تصاویر کے آئینے میں

1 1,158

آئی سی سی ایوارڈز 2011ء کی تقریب گزشتہ روز لندن میں منعقد ہوئی جہاں اعلیٰ ترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ مندرجہ ذیل میں آپ اس تقریب کی خوبصورت تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ بیشتر تصاویر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے خصوصی کھاتے تک رسائی فراہم کر کے ذرائع ابلاغ کو فراہم کی ہیں جن میں کرک نامہ بھی شامل ہے۔ ایوارڈز تقریب کی مکمل تفصیلات کے لیے آپ کرک نامہ کی خصوصی تحریر یہاں دیکھ سکتے ہیں۔