نیوزی لینڈ-پاکستان اولین ٹیسٹ 2011ء؛ گرین شرٹس کی یادگار فتح

نیوزی لینڈ 275 (ٹم ساؤتھی 56، برینڈن میک کولم 56، تنویر احمد 63-4) پاکستان 367 (اسد شفیق 83، مصباح الحق 62، برینٹ آرنیل 95-4) نیوزی لینڈ 110 (برینڈن میک کولم 35، عبد الرحمن 24-3، عمر گل 28-3) پاکستان 21/0 (پاکستان نے میچ 10 وکٹوں سے جیت…

ورلڈ کپ 2011ء: سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

19 فروری سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے سری لنکن ٹیم کے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی کپ میں سری لنکا کی قیادت وکٹ کیپر و بیٹسمین کمار سنگارا کے سپرد کی گئی ہے اور مہیلا جے وردھنے کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔…

آسٹریلیا، ایک اور ناخدا ڈوبتی کشتی بھنور میں چھوڑ گیا

میچ میں ہار کے بعد کپتان کا کپتانی چھوڑ دینا، نو آموز کھلاڑی کوٹیسٹ قیادت کی ذمہ داری دینا، میچ میں بدترین شکست، ایک فارمیٹ میں ریٹائرمنٹ، دوسرے فارمیٹ میں قیادت پر زور اور بہت کچھ۔ کیا یہ پاکستانی ٹیم کا ذکر ہو رہا ہے؟ جی نہیں، یہ سب…

ایشیز سیریز: انگلستان اعزاز کے دفاع میں کامیاب

بالآخر 24 سال کے طویل انتظار کے بعد وہ لمحہ آن پہنچا جس کا 'بارمی آرمی' کو انتظار تھا۔ آسٹریلیا کے تابوت میں بالآخر آخری کیل ٹھونک ہی دی گئی اور انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز 2010-11ء کے آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 83 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے…

نیوزی لینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریز، دو زخمی شیروں کا آمنا سامنا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 7 جنوری کو سیڈن پارک، ہملٹن میں شروع ہو رہا ہے۔ جب آخری مرتبہ 2009ء کے اختتامی ایام میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوئے تھے تو کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ…

نیوزی لینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریز 2011ء، ڈیرل ٹفی کی واپسی

نیوزی لینڈ کے تیز باؤلر ڈیرل ٹفی کو پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے طلب کر لیا گیا ہے جو زخمی اینڈی میک کے کی جگہ بلیک کیپس کی باؤلنگ لائن کو سہارا دیں گے۔ ڈیرل ٹفی کی پاکستان کے خلاف کارکردگی ہمیشہ بہت شاندار رہی ہے اور اب…

مصباح کی قائدانہ اننگ، ٹور میچ ڈرا

نیوزی لینڈ الیون 384 رنز آل آؤٹ (برینڈن میک کولم 206 رنز) اور 111 رنز چار کھلاڑی آؤٹ (جیمز فرینکلن 30 رنز)، پاکستان 287 رنز آل آؤٹ (مصباح الحق 126٭) اگر پہلے روز برینڈن میک کولم کی ڈبل سنچری کو دیکھا جائے تو میچ کا آغاز پاکستان کے لیے…

سڈنی ٹیسٹ، آسٹریلوی تابوت میں آخری کیل

24 سال کے بعد بالآخر وہ تاریخی موقع آن پہنچا ہے جب انگلستان آسٹریلوی سرزمین پرایشیز سیریز جیتنے کے قریب ہے۔ پے در پے شکستوں اور ناقص کارکردگیوں کے بعد بالآخر دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا کی بادشاہت اختتام کو پہنچ چکی ہے اور ایشیز سیریز میں شکست…