کنیریا کو انکوائری ٹیپس اور کلیئرنس سرٹیفکیٹ عدالت اور پی سی بی کے روبرو پیش کرنے کا حکم
سندھ کی عدالت عالیہ نے ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کو لندن میں ہونے والی انکوائری کی ٹیپس اور کلیئرنس سرٹیفکیٹ عدالت اور پی سی بی کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ناروا رویے اور انہیں…