خرم منظور صاحب! موقع کا فائدہ اس طرح اٹھاتے ہیں

صرف دو دن پہلے لینڈل سیمنز سات سمندر پار گھر بیٹھے ویسٹ انڈیز کی کارکردگی سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ انہیں اچانک خبر ملی کہ آندرے فلیچر کے زخمی ہونے کی وجہ سے انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں فوراً طلب کیا گیا ہے۔ فلیچر کا زخمی ہونا ویسٹ انڈیز کے…

انگلستان نے ثابت کردیا کہ وہ بہترین ہے: جیسن روئے

ابتدائی 10 اوورز میں محض ایک وکٹ پر 89 رنز کھانے کے بعد نیوزی لینڈ جیسی بیٹنگ لائن کو صرف 153 رنز تک محدود کرنا کسی خواب سے کم نہیں تھا۔ سیمی فائنل جیسے بڑے مقابلے میں انگلستان نے کمال کی کارکردگی دکھائی۔ ہف کے تعاقب میں پہلے ہی اوور میں…

لاہور دھماکے کے بعد پاک-افغان سیریز ملتوی

پاکستان گزشتہ سات سالوں سے انتظار میں ہے کہ وطن عزیز کے حالات اس قابل ہوں کہ غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں اور کرکٹ کے میدانوں کی رونق بحال ہو سکے۔ گزشتہ سال زمبابوے نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تھا جس کے تمام مقابلے لاہور میں کھیلے گئے جہاں…

دوسرا سیمی فائنل کس کا؟ ہند کا یا غرب الہند کا؟

انگلستان کی نیوزی لینڈ پر تاریخی کامیابی کے بعد اب وہ لمحہ آنے ہی والا ہے کہ جس میں فیصلہ ہوگا کہ 3 اپریل کو کلکتہ میں 'بابائے کرکٹ' کا مقابلہ کون کرے گا؟ بھارت یا ویسٹ انڈیز؟ ممبئی کا وانکھیڑے اسٹیڈیم وہ خوش قسمت میدان ہے جہاں آج کرس گیل…

شاہد آفریدی، ہیرو جو ولن بن گیا

یہ ہالی ووڈ کی شہرۂ آفاق فلم 'دی ڈارک نائٹ' کا ایک ڈائیلاگ تھا کہ "یا تو تم ایک ہیرو کے طور پر ہی مر جاؤ، یا اتنا عرصہ زندہ رہو کہ خود کو ولن کے روپ میں دیکھو۔" کچھ یہی صورت حال پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد خان آفریدی کی ہے کہ وہ اس موقع…

پہلا سیمی فائنل، "ناقابل شکست" نیوزی لینڈ بمقابلہ "بلند حوصلہ" انگلستان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے سپر10 مرحلے کی تکمیل کے بعد اب چار بہترین ٹیمیں سیمی فائنل تک آ چکی ہیں۔ اب تک ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو آج بڑے امتحان کا سامنا ہے کیونکہ اسے دہلی میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں بلند حوصلہ انگلستان کا مقابلہ کرنا…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے چند حیران کن پہلو

بالآخر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں وہ دن آ ہی گیا کہ جو فیصلہ کرے گا کہ سال کا سب سے بڑا مقابلہ کھیلنے کا حقدار کون ہے۔ سپر10 مرحلے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلستان، نیوزی لینڈ اور بھارت سیمی فائنل کھیلنے کے حقدار قرار پائے ہیں اور ان میں سے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سپر10 مرحلہ : بہترین و بدترین

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے کے مقابلے تمام ہوئے اور اب "فائنل-4" کے لیے ہمارے پاس نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، انگلستان اور بھارت کی شکل میں چار ٹیمیں موجود ہیں جو 30 اور 31 مارچ کو سیمی فائنل مقابلوں میں آمنے سامنے آئیں گی۔ گروپ 1 میں سے…

کیا کوہلی سچن سے بھی بڑا بلے باز ہے؟ شاید ہاں!

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف ناقابل یقین اننگز کھیلنے کے بعد یہ سوال اٹھنا شروع ہوگیا ہے کہ کیا بلے بازی میں ویراٹ کوہلی کی صلاحیتیں سچن تنڈولکر سے بھی زیادہ ہیں؟ کیا واقعی کوہلی سچن سے بڑے بلے باز ہیں؟ یقیناً اِس سوال کا…

شکست کی وجہ کپتان کی ناقص حکمت عملی تھی: وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد اپنی باقاعدہ رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں سارا الزام کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی اور فٹنس کے ساتھ ساتھ کپتان شاہد آفریدی کی ناقص حکمت عملی کو دیا گیا ہے۔ منگل کو انکوائری کمیٹی…