بڑے بول کا انجام بُرا

کبھی کہا جاتا تھا ’’غرور کا سر نیچا‘‘ اور اب کہا جاتا ہے ’’بڑا بول تے ڈبہ گول‘‘۔ آسٹریلیا کے ساتھ بھی چوتھے ایشیز ٹیسٹ میں کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ وہ ٹرینٹ برج میں پہلی اننگز میں محض 18.3 اوورز میں صرف 60 رنز پر آل آؤٹ ہوگیا ہے۔ ابتداء میں…

چوتھا ایشیز ٹیسٹ، انگلستان بارہویں کھلاڑی سے محروم

ایشیز دنیائے کرکٹ کی قدیم ترین رقابت ہے، اس میں جوش و خروش نہ دکھائی دے، یہ ممکن ہی نہیں۔ ایشیز کی کامیابی کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں اسے کھیل کے بجائے جنگ کا میدان سمجھ کر اترتی ہیں اور اسی لیے آغاز سے قبل ہی الفاظ کی جنگ شروع…

ایشیائی ٹیموں سے نمٹنے کے لیے انگلستان کی جے وردھنے پر نظر

آپ نے بھی کئی بار سنا ہوگا اور ہم بھی اکثر سنتے ہیں کہ ایشیا کی ٹیمیں بس اپنی ہی وکٹوں پر اچھا کھیلتی ہیں اور یہیں فتح سمیٹنے کی ماہر ہیں۔ اگر اِن ٹیموں میں اتنی ہی قابلیت ہے تو برطانیہ اور آسٹریلیا کی وکٹوں پر بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر…

نیوزی لینڈ کی سیریز میں شاندار واپسی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف پہلے میچ میں اپنی شکست کا بدلہ لے لیا ہے بلکہ سیریز میں بھی شایانِ شان انداز میں واپسی کی ہے۔ ہرارے میں ہونے والے دوسرے مقابلے میں نیوزی لینڈ کا پلڑا ابتدا…

ہاشم آملہ نے درجہ بندی پر سوالات اٹھا دیے

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ حالیہ درجہ بندی کو دیکھنے کے بعد یہ سمجھنا مشکل ہوگیا ہے کہ کس فارمولے کے تحت ٹیم کے پوائنٹس بڑھتے یا کم ہوتے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز…

ایک اور اپ سیٹ

معلوم ایسا ہوتا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں اب ہواوں کا رُخ کچھ تبدیل ہوگیا ہے، ایسے ایسے نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ یقین کرنے سے پہلے کئی بار تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ پہلے بنگلہ دیش نے پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقہ کو شکست دے…

’’ہیڈن کو باہر بٹھانا کیرئیر کا مشکل ترین فیصلہ تھا‘‘

بات ہو ایشز کرکٹ سیریز کی اور جوش و خروش ، فتح کے جشن اور شکست کے غم کے ساتھ ساتھ مستقبل کی منصوبہ بندیوں کا ذکر نہ ہو بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟ تیسرے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد جہاں ایک طرف انگلستان فتح کے نشے میں چُور ہے تو دوسری طرف…