[باؤنسرز] ایشیز کی راکھ کس کے سر میں پڑے گی؟

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ کا آغازہوچکا ہے جس میں دونوں ٹیمیں پانچ ٹیسٹ میں ‪"‬راکھ‪"‬ حاصل کرنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگادیں گی۔ روایتی حریفوں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کو ‪"‬ایشیز‪"‬ کا نام 1882ء میں…

[باؤنسرز] سابقہ کارکردگی پر کھیلنے کی روایت کب ختم ہوگی؟

دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد رات کو ایک نجی چینل پر ‪"‬شاہد آفریدی شو‪"‬ دیکھنے کا اتفاق ہوا،پروگرام کا نام تو کچھ اور تھا لیکن دو گھنٹے کا پورا شو اسٹار آل راؤنڈر کے گرد ہی گھومتا رہا جس میں میزبان بھی بوم بوم…

[باؤنسرز] کیا ’’چڑیا‘‘ بھی اُڑنے والی ہے ؟

دنیا بھر میں پیشہ ورانہ کھیلوں کے معاملات کو سنجیدگی سے چلایا جاتا ہے مگر پاکستان میں اب تک کھیلوں کو ’’تماشہ‘‘ ہی بنا کر رکھاہوا ہے اور جس کا دل چاہتا ہے وہ اپنے سنجیدہ کاموں سے فرصت پاکران کھیلوں سے دل بہلانے کیلئے آجاتا ہے ۔پاکستان کرکٹ…

[باؤنسرز] کوچ نے رنز کرنے سے منع کیا ہے!!

کل بھارت نے ویسٹ انڈیز کو زیر کیا تو پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں مکمل طور پر دم توڑ گئیں جنہیں ویسٹ انڈیز اور پھر جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پے درپے شکستوں کے بعد واپسی کا سامان باندھنا پڑ رہا ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے…

[باؤنسرز] دل کہتا ہے

دماغ کی اہمیت سے کسی طور پر بھی انکارکیا جاسکتا ہے جو تمام جسم کا حاکم ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ دل کے کہنے کو بھی ردنہیں کیا جاسکتا ہے۔زندگی میں بہت سے کام دماغ کے حکم کے برعکس دل کے کہنے پر کیے ہیں جن میں کبھی بھی نفع اور نقصان کو سامنے نہیں…

عمر اکمل اپنے کیرئیر کے درپے کیوں؟

کل پریزیڈنٹ ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ میں سوئی ناردرن گیس کی انتظامیہ نے پی آئی اے کے خلاف میچ میں عمر اکمل کو فائنل الیون میں جگہ نہ دی جس کے بعد نوجوان بیٹسمین نہ صرف میدان چھوڑکر چلا گیا بلکہ اس نے ٹیم انتظامیہ اور کوچ باسط علی کے خلاف ایک…