ہیروز کو عزت کب دیں گے؟

مجھے اس بات سے دلچسپی نہیں ہے کہ مصباح الحق مزید کتنا عرصہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں کیونکہ دوسرے کھلاڑیوں کی طرح مصباح الحق نے بھی ایک نہ ایک دن اس کھیل کو الوداع کہنا ہے اور جب بھی مصباح ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے تو یہ کوئی انوکھی…

زبانی جمع خرچ کا نیا ڈرامہ؟

پاکستان کرکٹ کی حالت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے اور تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی رینکنگ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون کا ’’گرز‘‘ پکڑنے والی ٹیم چند ہفتوں کے بعد چھٹے نمبر پر ’’بھٹک‘‘ رہی ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں…

پشاورمیں کچھ بات تو ہے!!

وہ دور اب گیا جب پاکستان میں کرکٹ کا کھیل لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں کی جاگیر تھا ۔وقت گزرنے کیساتھ ساتھ نہ صرف پنجاب کے چھوٹے شہروں سے اُبھرنے والے ٹیلنٹ نے پاکستانی ٹیم تک جگہ بنائی بلکہ خیبر پختونخواہ کے کھلاڑی بھی تواتر کیساتھ…

اظہر پر ہی بھروسہ کریں!!

ایڈیلیڈ کے آخری ون ڈے میں شکست کیساتھ آسٹریلیا کا دورہ تمام ہوگیا ہے جس میں قومی ٹیم کو تین ٹیسٹ اور چار ون ڈے میچز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ صرف میلبورن کا ون ڈے ایسا تھا جہاں پاکستانی ٹیم نے فتح حاصل کی۔ گزشتہ دورہ آسٹریلیا کے بعد…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…

786

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ٹی20فارمیٹ میں ساتویں، ون ڈے انٹرنیشنلز میں آٹھویں اور ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔ان اعدادکو کسی منچلے نے سوشل میڈیا پر 786کا نام دے کر ’’متبرک‘‘ بنا دیا ہے اور مجھے پوری اُمید…

اپنے لیے یا پاکستان کے لیے؟؟

سڈنی میں ڈیوڈ وارنر کی سفاکی اور بالرز کی مایوس کن بالنگ کا تذکرہ بعد میں ہوجائے گا مگر 354رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں شعیب ملک اور عمر اکمل کی’’کوشش‘‘ کی بات کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے جو انہوں نے پاکستان کو ’’فتح‘‘ دلوانے کیلئے کی۔…

اسٹار بیٹسمین کے ’’ڈھونگ‘‘ آخر کب تک؟

اگر ماضی اور حال کا تقابل کیا جائے تو جہاں میدان میں کرکٹ کے کھیل میں ان گنت تبدیلیاں آئی ہیں وہاں کھلاڑیوں کے لائف اسٹائل بھی اب مختلف ہوگئے ہیں۔80ء کی دہائی میں ان کھلاڑیوں کی تصاویر میگزینوں کے ذریعے مداحوں کے گھروں تک پہنچتی تھیں اور اب…

یہ90ء کی کرکٹ بھی نہیں ہے!!

’’90ء کی دہائی کی کرکٹ‘‘ کی اصطلاح اب پاکستان کی ون ڈے ٹیم کیلئے طعنہ بنتی جارہی ہے کیونکہ ’’ہائی پروفائل‘‘ کوچ مکی آرتھر ہر شکست پر یہ الزام لگا دیتے ہیں پاکستانی ٹیم 90ء کی دہائی کے انداز میں ون ڈے کرکٹ کھیل رہی ہے جبکہ دیگر ٹیمیں موجودہ…

90ء کی فٹنس سے موجودہ دور میں کامیابی کی اُمید؟؟

کھیلوں کے میدان صلاحیت سے بھرے ہوئے ہیں اور فٹنس جم میں فٹ لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے تو پھر اس ٹیلنٹ اور فٹنس سے وہ آئیڈیل کمبی نیشن کیوں تیار نہیں ہورہا جو انٹرنیشنل سطح پر دوسری ٹیموں کا مقابلہ کرسکیں؟ شاید کرکٹ سے زیادہ کوئی اورکھیل…