گیم پلاننگ کس ’’چڑیا‘‘ کا نام ہے؟

جو لوگ آج سیر سے بیدار ہوئے انہیں شاید اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا ہو کہ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے پہلے پانچ اوورز میں صرف 13کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کے دو تجربہ کار بیٹسمین ڈیوڈ وارنر اور کپتان اسٹیون اسمتھ…

اُلٹی گنگا سلیکشن کی!

پاکستانی ٹیم تینوں میچز میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز مکمل کرچکی ہے اور اب اگلا امتحان کینگروز کیخلاف پانچ ون ڈے انٹرنیشنلز کی سیریز ہے جس میں گرین شرٹس کی قیادت اظہر علی کے ہاتھوں میں ہے۔ڈومیسٹک سیزن میں ڈیپارٹمنٹس…

"کلب" سطح کے بالرز، "ٹیسٹ" ٹیم میں!

2005ء میں انضمام الحق کی کپتانی میں بھارت کا ٹور کرنے پاکستانی ٹیم کی بالنگ لائن کو بھارت آنے والی کسی بھی پاکستانی ٹیم کی سب سے کمزور بالنگ قرار دیا گیا تھا مگر اس ٹیم نے بھارتی وکٹوں پر بھارت کی عمدہ ترین بیٹنگ لائن کو دو مرتبہ آؤٹ کرکے…

شکریہ۔۔۔ مصباح!

سال 2016ء کا آخری سورج غروب ہوچکا ہے اور یوں لگ رہا ہے مصباح الحق کے انٹرنیشنل کیرئیر کا سورج بھی ڈھل چکا ہے جنہوں نے نامسائد حالات میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور لگ بھگ پورے کیرئیر میں مشکلات سے نبردآزما ہوتے ہونے والے کھلاڑی کے کیرئیر…

ٹیسٹ میچ پانچ دن کا ہوتا ہے!!

زندگی چار دن کی ہے مگر ٹیسٹ میچ پانچ دن کا ہوتا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ ’’حقیقت‘‘ ابھی تک پاکستانی ٹیم پر آشکار نہیں ہوئی جو اکثر اوقات ٹیسٹ میچ کا زیادہ تر حصہ اچھا کھیلنے کے بعد آخری دن محض ایک سیشن میں بدترین کارکردگی دکھاتے ہوئے شکست…

گرین شرٹس کی مثبت اپروچ تاریخ بدل سکتی ہے!

گزشتہ 33برسوں کے دوران آسٹریلیا میں کھیلتے ہوئے کسی بھی پاکستانی بیٹسمین نے 150پلس اننگز نہیں کھیلی۔ ان تین عشروں میں جاوید میانداد، سلیم ملک،انضمام الحق، محمد یوسف اور یونس خان جیسے بیٹسمین بھی وہ کارنامہ انجام نہیں دے سکے جو اظہر علی کی…

نمبر 8 سے نجات پانے کیلئے ’’نمبر2‘‘ کرکٹ بدلنا ہوگی!

پاکستانی ٹیم ایک طویل عرصے کے بعد آسٹریلیا گئی ہے تو پاکستانی شائقین کرکٹ بھی صبح سویرے اُٹھ کر آسٹریلیا کی وکٹوں پر اپنی ٹیم کو کھیلتا ہوا دیکھنے کے مزے لوٹ رہے ہیں اور برسبین ٹیسٹ میں ’’عمدہ‘‘ پرفارمنس کے بعد ٹیسٹ ٹیم سے اور بھی توقعات…

پی ایس ایل کے’’اثرات‘‘ فرسٹ کلاس کرکٹ پر بھی!

کل بابائے قوم کا ’’جنم دن‘‘ منایا جائے گا اور اس دن کی ’’مناسبت‘‘ سے بہت سے عہد بھی کیے جائیں گے ۔جس طرح ملک کے مختلف مقامات کے نام قائد اعظم کے نام پر ہیں اسی طرح پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بھی بابائے قوم کے نام پر کھیلا…

ہمت نہ ہارنے کا جذبہ واپس آچکا ہے!!

گزشتہ کالم میں لکھا تھا کہ برسبین کی وکٹ کا باؤنس مہمانوں کیلئے ہمیشہ مشکلات کا سبب بنا ہے مگر پاکستانی بیٹسمینوں سے کسی نے یہ اختیار نہیں چھینا کہ اپنی صلاحیت کے مطابق نہ کھیلیں دوسری اننگز میں جب پاکستانی بیٹسمینوں نے اپنی صلاحیتوں کا بہت…

پاکستانی بیٹنگ...کبھی ’’کامیڈی شو‘‘ ،کبھی ’’ہارر شو‘‘

گابا میں جب یونس خان پہلی گیند پر وکٹ کیپر کو کیچ تھما کر ’’ڈک‘‘ کے مالک بنے تو اگلے ہی لمحے ایک خاتون دوست نے ٹیکسٹ میسج بھیجا کہ پہلی گیند پر تو میں آؤٹ ہوسکتی ہوں، ایسا کرنے کیلئے 112ٹیسٹ کھیلنے کی بھلاکیا ضرورت ہے!! اس مذاق میں بھی…