ٹی ٹوئنٹی کے بیس

چھٹا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایک ایسے موقع پر شروع ہو رہا ہے جب مختصر ترین طرز کی کرکٹ اپنے 11 سال مکمل کرچکی ہے۔ صرف ایک دہائی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مقبول ترین طرز بن چکی ہے۔ آئیے اپنے پسندیدہ کرکٹ فارمیٹ کو "عجیب و غریب اعداد و شمار" کے زاویے سے…

سوئچ کِٹ - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ایک نیا "رحجان"

سوئچ ہٹ کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ دائیں ہاتھ سے کھیلنے والا بلے باز بائیں ہاتھ کے بلے باز کی طرح شاٹ کھیلے یا اسی طرح بائیں ہاتھ کا بلے باز دائیں ہاتھ سے۔ لیکن اس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں "سوئچ کٹ" کا رحجان بھی چل نکلا ہے یعنی ٹورنامنٹ…