سلمان بٹ کی چیئرمین بورڈ سے ملاقات، فکسنگ کا اعتراف
پاکستان کے سابق کپتان اور 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے روبرو تسلیم کرلیا ہے کہ وہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔
سلمان بٹ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تحقیقات اور برطانیہ میں ہونے…