احمد شہزاد دلشان کے بعد ساتھی کھلاڑی سے بھی الجھ پڑے

پاکستان کے اوپنر احمد شہزاد اپنی حالیہ کارکردگی کی بدولت آجکل عوام کے ہیرو بنے ہوئے ہیں، لیکن ان کی بدمزاجی اور تندخوئی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور بین الاقوامی مقابلوں میں بارہا وہ اپنی تیز طبیعت کی وجہ سے تنبیہ اور جرمانوں کی زد میں آ چکے…

احمد شہزاد کو دلشان سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا، 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد

تند خوئی اور حریف کے زچ کرنے کے لیے زبان کے استعمال میں پاکستان کے نوجوان اوپنر احمد شہزاد خاصی شہرت رکھتے ہیں اور عالمی کپ 2011ء میں کینیڈا کے خلاف سخت مقابلے میں پاکستان کی فتح میں ایک کردار احمد شہزاد کا بھی رہا ہے جنہوں نے کینیڈین بلے…

عمر گل شارجہ پہنچ گئے، آج کھیلنے کا امکان

سری لنکا کے خلاف ابتدائی دونوں ون ڈے مقابلوں میں باؤلرز کی پٹائی، بلکہ ٹیل اینڈرز کے ہاتھوں بھی دھنائی کے بعد کپتان مصباح الحق نے 'نجات دہندہ' کی حیثیت سے عمر گل طلب کرلیا تھا اور کپتان کی اس 'ہنگامی' فرمائش پر عمر گل فوراً سے پیشتر شارجہ…

آخری خواہش ہے کہ میرے نام سے کرکٹ اکیڈمی بنے: حنیف محمد

لٹل ماسٹر حنیف محمد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ گذشتہ روز ان کی 79 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے گھر پہنچی تو حیرت ہوئی کہ اتنے بڑے لیجنڈ کو کسی نے پھول بھیجنا تو درکنار، سالگرہ کی مبارکباد تک نہیں دی تھی۔ ذہن میں اٹھنے والا…

[انٹرویوز] پہلے مقابلے نے ثابت کردیا، باقی میچز آسان نہیں ہوں گے: اقبال قاسم

پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح ایک روزہ مرحلے کا پہلا مقابلہ بھی کانٹے دار ثابت ہوا۔ دیکھنے والوں کو آخری اوور تک یقین نہیں تھا کہ "اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟"۔ اتنے تناؤ بھرے مقابلے میں فتح کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف…

شین شلنگفرڈ اور مارلون سیموئلز کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے دو کھلاڑیوں شین شلنگفرڈ اور مارلون سیموئلز کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ بائیو مکینیکل تجزیے کے بعد آئی سی سی نے اسپن گیند باز شین شلنگفرڈ کو بین الاقوامی کرکٹ میں مزید…