[کچھ یادیں کچھ باتیں] ''یہ ماجد خان کے شہر کے بچے ہیں'' ایلن بارڈر

1980ء میں جب گریگ چیپل کی قیادت میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو وہاں قیام کے دوران ہمیں بہت سے دلچسپ واقعات سے دوچار ہونا پڑا۔ لاہورمیں انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل کے عقبی حصے میں ہم نے لوگوں کو آتش بازی کرتے دیکھا تو ٹیم کے تمام…

پاکستان کرکٹ: سینئر کھلاڑیوں کو نکالنا مسئلے کا حل؟

ٹیم پاکستان جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ کر قومی ٹی ٹوئنٹی سپر 8 ٹورنامنٹ بھی کھیل چکی۔ اب کھلاڑیوں کے لیے تو طویل آرام ہے اور قومی کرکٹ کے کرتا دھرتا افراد کے لیے غور و فکر کا ایک اہم مرحلہ آن پہنچا ہے کہ وہ اگلے امتحانوں کے لیے ٹیم کی…

پروفیسر صاحب! شائقین کرکٹ دیوانے ضرور ہیں، لیکن احمق نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور غیر متوقع طور پر اگلے دو سال تک مختصر ترین فارمیٹ کا تاج ویسٹ انڈیز کے سر سجا گیا لیکن کئی بڑی ٹیموں کی طرح پاکستان میں بھی ٹیم کے قبل از وقت اخراج اور اہم مواقع پر…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء: پاکستان کا باہر ہونا، انصاف کا تقاضہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل جاری ہے۔ پاکستان کے گیند بازوں بشمول عمرگل نے سری لنکن اننگز کے سولہویں اوور سے انیسویں اوور تک، یعنی 24 گیندوں پر، محض 24 رنز دے کر جیسے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔ سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے اسکور بورڈ کی…

پاکستان سری لنکا عالمی اعزاز کی جانب اہم پیشقدمی کے لیے تیار

تمام تر تجزیوں، تبصروں، آراء، امکانات، خدشات اور خواہشات کے بعد بالآخر وہ لمحہ آن پہنچا ہے جب سال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء اپنے حتمی و ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس کا باضابطہ آغاز آج شام کو کولمبو کے پریماداسا…

صرف ایک شکست کی اتنی بھاری قیمت؟

سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست یقیناً ہر پاکستانی کے لیے نہایت تکلیف دہ تھی۔ لیکن زندگی میں ہار کے برعکس کھیل میں ہار کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس کی تلافی کا موقع فوراً مل جاتا ہے۔ بھارت سے ہار کے 48 گھنٹے بعد پاکستان نے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء: ٹیموں کی سیمی فائنل تک رسائی، مگر کیسے؟

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کا اہم ترین مرحلہ سپر 8 اپنے اختتامی مرحلے میں پہنچ چکا ہے، اور سب ٹیموں کے آخری مقابلے اس امر کو طے کریں گے کہ سیمی فائنل کون سی چار ٹیمیں کھیلیں گی۔ اس امر سے قطع نظر کہ گروپ مرحلے میں تمام گروپس کی ٹاپ ٹیموں…

بلے بازوں کی ناکامی، پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ

بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر عالمی مقابلوں میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست رہنے کے اپنے ریکارڈ کو قائم رکھا۔ دوسری طرف آسٹریلیا نے پہلے بھارت کو چاروں شانے چت کیا، اورپھر جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر حریف ٹیموں کو ورلڈ ٹی…

پاکستان کے لیے خود احتسابی کا وقت

آج کا دن پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کا مستقبل کا چیمپئن ہونے کی نوید سنا رہا ہے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ اس صدا کو کوچ ڈیو واٹمور، کپتان محمد حفیظ اور پاکستان کے کھلاڑی سن لیں۔ یہ تو دنیا جانتی ہے کہ ہر فارمیٹ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کے…

پاکستانی تیز باؤلرز ”پورس کے ہاتھی“ نہ ثابت ہوں

پرانے زمانے کی کہانیوں میں جب پریوں کے دیس کا شہزادہ بڑی مشکلات سے گزرنے کے بعد گرتا پڑتا شہزادی تک پہنچتا توشہزادی پہلے خوشی سے ہنستی اور پھر رو دیتی، تو شہزادہ اس سے پوچھتا کہ تم ہنسی کیوں ؟ اور روئی کیوں؟ شہزادی جواب دیتی تمہیں دیکھنے…