شاہد آفریدی پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر آل راؤنڈر اور ٹیم کے سینئر ترین رکن شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی قیادت سونپ دی ہے۔ انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء تک قیادت کے فرائض دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ سلیکشن کمیٹی، ہیڈ کوچ وقار یونس…