چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 11

گیارہویں کھلاڑی کی جانب سے شائقین کرکٹ کے سوالات کے جوابات کی گیارہویں قسط حاضر خدمت ہے۔ پاکستان میں انتخابات کے باوجود اس مرتبہ کرکٹ پرستاروں نے بہت اچھے سوالات کیے اور میں نے کوشش کی ہے کہ ان کے تفصیلی اور تسلی بخش جواب دوں۔ سوالات کرنے…

[اعدادوشمار] سعید اجمل اور کرس گیل اعدادوشمار کے آئینے میں

حال ہی میں دنیا کے موجودہ نمبر ایک اسپنر سعید اجمل نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کرس گیل ان کے نشانے پر ہوں گے۔ تیز رفتار کرکٹ کے اس دور میں کسی بلے باز کے بارے میں ایسا بیان دینا بڑی ہمت اور حوصلے کی بات…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 10

سوال: بیٹسمین گارڈ کیوں لیتا ہے؟ کیا گارڈ لینے کا آؤٹ ہونے سے کوئی تعلق ہوتا ہے؟ محمد لطیف بلوچ جواب: جب بیٹسمین بیٹنگ کے لیے کریز پر پہنچ جاتا ہے تو سب سے پہلے اسے گارڈ لینا پڑتا ہے۔ گارڈ لینے کا بنیادی مقصد ہے کہ بلے باز اب مکمل کھیلنے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 9

سوال: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں اب تک سب سے زیادہ چھکے کس بیٹسمین نے لگائے ہیں؟ عبد الستار جواب: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی مختصر تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے لگائے ہیں جن کی تعداد 73 ہے۔ ان میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 8

سوال: اب تک جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے کتنی سنچریاں بنی ہیں اور کن کن کھلاڑيوں نے بنائی ہیں؟ سرور مری جواب: اب تک پاکستان کے بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کل 9 سنچریاں بنائی ہیں۔ عبد الرزاق، اعجاز احمد…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 7

سوال: وہ کون کون سے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ون ڈے اور ٹیسٹ میں بیٹ کیری کیا ہے؟ سرور مری جواب: بیٹ کیری تب ہوتا ہے جب کوئی اوپنر آخر تک ناٹ آؤٹ رہے اور ٹیم کے باقی تمام 10 کھلاڑی آؤٹ ہو جائيں یعنی ٹیم آل آؤٹ ہو اور اوپنر کھڑا رہے۔ کرکٹ میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 6

وائٹ واش اور کلین سویپ میں کیا فرق ہے؟ احمد فراز جب کوئی ٹیم کسی سیریز میں تمام مقابلے جیت جائے تو اسے وائٹ واش یا کلین سویپ کہتے ہیں۔ اس کے لیے دونوں اصطلاحات استعمال کی جاسکتی ہیں۔ عموماً کلین سویپ وہاں استعمال کرنا زیادہ مناسب لگتا ہے…