حالیہ کارکردگی کی بدولت سری لنکا پر برتری حاصل ہوگی: مصباح

پاکستانی ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے سری لنکا کے خلاف ان کی ٹیم کی حالیہ کار کردگی اس بات کی آئینہ دار ہے کہ اگلے ماہ سے شروع ہونے والے دورۂ سری لنکا میں پاکستان کو میزبان ٹیم پرتھوڑی بہت برتری ضرور حاصل…

حفیظ کی توجہ دورۂ سری لنکا کے بجائے آئی پی ایل پر

پاکستان نے چند روز قبل محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو کپتان بنانے کا اعلان کر کے مستقبل میں قیادت کے حوالے سے ممکنہ مسائل کو حل کرنے کے لیے عمل کا آغاز کیا اور بیشتر حلقوں کی جانب سے حفیظ کی تقرری کو مناسب قدم قرار دیا گیا لیکن کپتان بننے کے…

دورۂ سری لنکا کٹھن ہوگا، ڈیو واٹمور

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سال میں اپنے دوسرے بڑے امتحان یعنی دورۂ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے سخت محنت کر رہی ہے۔ ٹیم کا تربیتی لاہور میں سخت گرمی میں جاری ہے اور کھلاڑی مشقوں میں جتے ہوئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کو مکمل اندازہ ہے کہ سری لنکا دورہ…

حفیظ کی تقرری، پی سی بی نے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے: وقار یونس

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سونپنا اور ایک روزہ مقابلوں میں انہیں نائب کپتان بنانا یقیناً ایک ایسا فیصلہ ہے جس نے قومی کرکٹ شائقین، لکھاریوں اور سابق کرکٹرز کے درمیان ایک زبردست بحث کو جنم دے دیا ہے۔ جہاں…

عدم انتخاب پر افسوس ضرور لیکن مستقبل سے مایوس نہیں: یاسر حمید

بہت سےپاکستانی شائقین کرکٹ کی نظر میں دورۂ سری لنکا کے لئے جن دستوں کا اعلان کیا گیا ہے، وہ اس بات کا پتہ دیتے ہیں کہ نئی ٹیم انتظامیہ مثبت انداز میں سوچ رہی ہے۔ تینوں طرز کی کرکٹ کے لئے مختلف ٹیموں کا چناؤ اور ٹی ٹوئنٹی کے علیحدہ کپتان…

کنیریا اور ویسٹ فیلڈ کے خلاف انگلش بورڈ کی انضباطی کارروائی ملتوی

پاکستان کے سابق اسپنر دانش کنیریا اور مروین ویسٹ فیلڈ کے خلاف ہونے والی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی انضباطی کارروائی کو 18 جون تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پہلے کارروائی کی تاریخ 21 مئی طے کی گئی تھی مگر کنیریا کے وکلاء کی گزارش پر…

دورۂ سری لنکا کے لیے عدم انتخاب، عبد الرزاق کی تنقید

پاکستان کے آل راؤنڈر عبد الرزاق نے دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیم میں اپنے عدم انتخاب کو ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق عبد الرزاق کا کہنا ہے کہ انہیں ٹیم میں منتخب نہ ہونے کا بہت دکھ ہوا ہے حالانکہ میں مکمل طور…

دورۂ سری لنکا کے لیےمنتخب نہ ہونے پر کامران اکمل رنجیدہ

پاکستان کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے دورۂ سری لنکا کے لئے عدم انتخاب پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ مستقل نظرانداز کیوں کیا جا رہا ہے۔ اگلے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہونے والے دورۂ سری لنکا کے لیے کامران…

ویسٹ انڈیز کو سہارا دینے سیموئلز انگلینڈ پہنچ گئے

آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن نتائج سمیٹنے کے بعد انگلستان پہنچنے والا ویسٹ انڈین دستے کی پریشانیوں سے کچھ راحت ضرور ملی ہوگی کیونکہ مارلون سیموئلز ان کا ساتھ دینے کے لیے انگلستان پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب نارسنگھ دیونرائن…

رواں سال سری لنکا پریمیئر لیگ کے امکانات روشن

سری لنکا کرکٹ نے رواں سال سری لنکا پریمیئر لیگ کے انعقاد کے لیے پر تولنا شروع کر دیے ہیں اور اس سلسلے میں منتظم سمرسیٹ انٹرٹینمنٹ وینچرزکے ساتھ ایک تازہ معاہدہ کیا گیا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق معاہدے پر 5 مئی کو دستخط کئے…