‏'ایکس فیکٹر' ٹم ڈیوڈ آسٹریلیا کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

آسٹریلیا نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ٹم ڈیوڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا اور گزشتہ سال ٹرافی اٹھانے والے اسکواڈ میں

سوریا کمار کی بلند پرواز، بھارت سپر 4 میں

بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں جگہ بنا لی۔ اس کامیابی میں اہم ترین کردار سوریا کمار یادَو کی طوفانی بلے بازی کا رہا، جنہوں نے صرف 26 گیندوں پر چھ چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کے ذریعے ناٹ آؤٹ 68 رنز

زمبابوے ڈھیر ہو گیا، آسٹریلیا کی برتری فیصلہ کُن

یہ آج یعنی 31 اگست ہی کا دن تھا جب زمبابوے نے پورے 31 سال بعد آسٹریلیا کو کسی ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دی تھی۔ لیکن آٹھ سال بعد آج کا دن اتنا خوش قسمت ثابت نہیں ہوا، کیونکہ زمبابوے 100 رنز بھی نہیں بنا پایا اور آسٹریلیا نے دوسرا ون ڈے بھی

[آج کا دن] پہلی بار چھ چھکا چھتیس

آج کے کرکٹ شائقین کو یووراج سنگھ کے ایک ہی اوور میں لگائے گئے چھ چھکے تو یاد ہوں گے، بلکہ حال ہی میں کیرون پولارڈ کا سری لنکا کے خلاف یہی کارنامہ بھی کئی ذہنوں میں تازہ ہوگا۔ یہ بھی ممکن ہے کسی کو ورلڈ کپ 2007ء میں ہرشل گبز کے وہ چھکے بھی

بنگلہ دیش زدرانوں کے ہتھے چڑھ گیا، افغانستان سپر 4 میں

افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی بُری طرح شکست دیتے ہوئے ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں جگہ پا لی ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں افغانستان نے 7 وکٹوں کی شاندار فتح حاصل کی۔ اس کامیابی کی نمایاں تھی جھلک

[آج کا دن] جب پاکستانی باؤلنگ کا جنازہ نکلا

‏2016ء کا دورۂ انگلینڈ پاکستان کے لیے یادگار دوروں میں سے ایک تھا، کم از کم ٹیسٹ سیریز تک تو ایسا ہی تھا، کیونکہ پاکستان خسارے میں گیا لیکن پھر بھی سیریز ‏2-2 سے برابر کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس شاندار کامیابی کے اثرات ون ڈے سیریز میں بھی نظر

آخری اوورز میں صرف 4 فیلڈرز دائرے سے باہر کیوں تھے؟

بہت طویل عرصے کے بعد کوئی پاک-بھارت مقابلہ سنسنی خیز انداز میں ختم ہوا لیکن ایک سوال اب تک کئی ذہنوں میں ابھر رہا ہے کہ آخری تین اوورز میں دائرے کے اندر پانچ پاکستانی فیلڈرز کیوں کھڑے تھے؟ جس کا بھارت نے خوب فائدہ اٹھایا اور ہاردِک پانڈیا

دبئی میں پانڈیا کا دن، بھارت کی پاکستان پر سنسنی خیز فتح

بھارت نے ہاردک پانڈیا کی غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز لیا ہے۔ گو کہ پاکستان صرف 148 رنز کے ہدف کے دفاع کر رہا تھا لیکن معاملہ آخری اوور تک لے گیا لیکن پانڈیا-جدیجا نصف

جب پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ہو اور اس میں کوئی تنازع پیدا نہ ہو؟ ابھی چند دن پہلے تو ہم نے اوول 2006ء کے ہنگاموں کا ذکر کیا تھا لیکن 2010ء میں آج کے دن یعنی 28 اگست کو "تمام تنازعات کا باپ" پیدا ہوا، اسپاٹ فکسنگ کا وہ اسکینڈل جس نے

ایشیا کپ میں افغانستان کا زبردست آغاز، سری لنکا چت

افغانستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے کراری شکست دے کر ایشیا کپ کے آغاز پر ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ افتتاحی میچ میں افغانستان نے کھیل کے ہر شعبے میں سری لنکا کو آؤٹ کلاس کیا۔ باؤلنگ کی تو سری لنکا کو صرف 105 رنز پر ڈھیر کر دیا،