[ریکارڈز] سال 2011ء کے بہترین ٹیسٹ گیند باز

سال 2011ء کو ٹیسٹ کرکٹ میں گیند بازوں کا سال قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا، خصوصاً اسپنرز اور ڈیبوٹنٹس، یعنی ٹیسٹ کیریئر کا پہلا مقابلہ کھیلنے والے، باؤلرز نے اس سال حیران کن کارکردگی پیش کی ہے۔ اسپن گیند بازوں کی برتری تو اسی بات سے ظاہر…

[ریکارڈز] سال 2011ء کے بہترین ٹیسٹ بلے باز

سوا سے ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آنے والی برق رفتار اور اسپنرز کی جادوئی گیندوں کا سامنا کرنے والے بلے باز سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں گیند کو سمجھ کر اسے کھیلنے کی حکمت عملی ترتیب دیتے ہیں، اور ان کی یہی صلاحیت انہیں کرکٹ کے کھیل…

انگلستان کے خلاف اہم ترین سیریز، پاکستان کے ٹیسٹ دستے کا اعلان ہو گیا

سال 2011ء میں پے در پے فتوحات سمیٹنے کے بعد پاکستان کی صلاحیتوں کا اصل امتحان اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں ہوگا جہاں وہ ٹیسٹ کے عالمی نمبر ون انگلستان سے نبرد آزما ہوگا۔ اس سیریز کے لیے پاکستان نے انتہائی سوجھ بوجھ کے بعد بالآخر…

بھارت اور 2011ء: عالمی چیمپئن بنا لیکن ٹیسٹ نمبر ون نہ رہ سکا

سال2011ء تمام تر نشیب و فراز کو ماضی میں تبدیل کرتا ہوا اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ شائقین کرکٹ خاص کر کرکٹ کے ایشیائی دیوانوں کے لئے یہ سال خصوصاً بہت اہمیت کا حامل رہا، کیونکہ اِسی سال دنیا بھر کی ٹیمیں دنیائے کرکٹ پر آسٹریلیا کی…

[ریکارڈز] سال 2011ء کی بہترین ایک روزہ ٹیمیں

ایک روزہ کرکٹ کے لیے سال 2011ء اس لیے بھی یادگار رہا کہ اس میں دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ یعنی عالمی کپ منعقد ہوا۔ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا عالمی کپ بلاشبہ تاریخ کا سب سے بہترین ٹورنامنٹ تھا جسے…

[ریکارڈز] سال 2011ء کی بہترین ٹیسٹ ٹیمیں

سال 2011ء ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ایک یادگار سال ثابت ہوا۔ گو کہ اس سال کا سب سے بڑا ایونٹ ایک روزہ عالمی کپ تھا لیکن اس کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ کے کئی یادگار مقابلوں نے شائقین کے دل موہ لیے اور اس مفروضے کو غلط ثابت کر دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ اب مر رہی ہے…

سال 2011ء : پاکستان کرکٹ کی ہنگامہ خیز ترین شخصیات

2011ء کرکٹ کی تاریخ کے ہنگامہ خیز ترین سالوں میں سے ایک رہا۔ اس سال کرکٹ کی تاریخ کے بدترین تنازع 'اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل' کے منطقی انجام نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا اور بدقسمتی سے سال کے بیشتر بڑے تنازعات میں ماضی کی طرح پاکستانی کھلاڑی…

’ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے‘ پاکستان کے لیے ایک یادگار سال

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازع یعنی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین بھی پاکستان کرکٹ کے لیے 'انا للہ' پڑھ چکے تھے لیکن کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ پاکستان کرکٹ کی خاکستر سے ایک…

کسی بھی عہدے پر پاکستان کرکٹ کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں: محسن خان کا 'یو ٹرن'

چند روز قبل ایک متنازع بیان دے کر مصیبت میں پھنسنے والے پاکستان کے عبوری کوچ محسن حسن خان نے وطن واپس پہنچتے ہی اپنا بیان تبدیل کر دیا ہے اور اب وہ 'کسی بھی عہدے پر پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات' انجام دینے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں ذرائع ابلاغ…

[آج کا دن] ’حقیقی لٹل ماسٹر‘ حنیف محمد کا یوم پیدائش

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے پہلے عالمی شہرت یافتہ ہیرو بلاشبہ حنیف محمد تھے۔ ریکارڈ ساز، ریکارڈ شکن اور ناقابل یقین صلاحیتوں کے حامل حنیف محمد 21 دسمبر 1934ء کو ریاست جوناگڑھ میں پیدا ہوئے تھے جو تقسیم ہند کے موقع پر پاکستان سے الحاق کے اعلان…