نیوزی لینڈ کے نو آموز کھلاڑی زمبابوے پر جھپٹ پڑے، پہلا ایک روزہ بلیک کیپس کے نام

نیوزی لینڈ کی جانب سے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کرنے والے روب نکول اور ڈوگ بریسویل نے زمبابوے کے خلاف فتح میں مرکزی کردار ادا کیا اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں بلیک کیپس کو 1-0 کی برتری دلا دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں…

سلمان بٹ کی گالم گلوچ کی وجہ سے نو بال کر بیٹھا، محمد آصف کا عدالت میں بیان

پاکستان کے تین کھلاڑیوں کے خلاف برطانوی عدال میں جاری مقدمے کی کارروائی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور سماعت کے بارہویں روز تیز گیند باز محمد آصف نے گزشتہ سال لارڈز ٹیسٹ کے دوران اپنی بدنام زمانہ نو بال کا ذمہ دار اُس وقت کے کپتان سلمان بٹ کی…

دھونی کا کمال، سیریز بھارت کے نام

بھارت کے ٹھنڈے مزاج کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے سنسنی خیز لمحات میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے بھارت کو ایک مرتبہ پھر فتح سے ہمکنار کر دیا اور یوں انگلستان کے خلاف ایک روزہ مقابلوں کی سیریز جیت لی اور یوں حالیہ دورۂ انگلستان کی شکست کا کچھ…

سری لنکا شکست کے بھنور میں، لیکن بیٹنگ کوچ مطمئن

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بھنور پھنسی سری لنکن کشتی کا اب تمام تر انحصار بلے بازی کے بادبانوں پر ہے، گو کہ اس وقت بھی اسے پہلی اننگز کا خسارہ کم کرنے کے لیے 267 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 9 وکٹیں اور دو دن کا کھیل باقی ہے تاہم…

آسٹریلیا نئے کوچ کی تلاش میں

دنیائے کرکٹ کی عظیم ترین ٹیموں میں شمار ہونے والے آسٹریلیا کو اس وقت نئے کوچ کی تلاش ہے۔ کوچ ٹم نیلسن دورۂ سری لنکا کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں، جس کی اہم ترین وجہ رواں سال ایشیز سیریز کی شکست کے بعد قائم کردہ آرگس کمیشن کی رپورٹ…

ٹی ٹوئنٹی عالمی درجہ بندی سوموار کو جاری ہوگی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے عالمی درجہ بندی اگلے سوموار کو جاری کرے گا۔ اِس وقت صرف ٹیسٹ اور ایک روزہ مقابلوں کے لیے ملکوں اور کھلاڑیوں کی درجہ بندی جاری کی جاتی ہے، اور اب اس سلسلے میں ٹی…

پہلا ایک روزہ کینگروز کے نام؛ میزبان پروٹیز کو شکست

دنیائے کرکٹ کی دو مستند ترین ٹیموں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ مقابلہ سابق عالمی چیمپئن کے نام رہا۔ مہمان رکی پونٹنگ اور مائیکل کلارک کی عمدہ بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا نے ایک قابل ذکر مجموعہ اکھٹا کیا جو…

ایشیز 2005ء کے گم گشتہ ہیرو سائمن جونز کا گلے مورگن سے معاہدہ

کرکٹ کی تاریخ کی شاندار ترین سیریز میں شمار ہونے والی ایشیز 2005ء کے دستے کا ہر رکن اپنی جگہ ہیرو تھا، جس نے ناقابل تسخیر آسٹریلیا کو یادگار شکست سے دوچار کیا۔ انہی ہیروز میں سے ایک سائمن جونز تھے، جنہوں نے اینڈریو فلنٹوف کے ساتھ مل کر…

اسپاٹ فکسنگ مقدمہ؛ سلمان بٹ وکیل استغاثہ کے ہاتھوں کلین بولڈ!

وکیل استغاثہ نے تین روز کی جرح مکمل کر کے مقدمے کے اہم فریق سلمان بٹ کو کلین بولڈ کر دیا ہے، اور عدالت کو بتایا کہ سابق کپتان ہی پاکستانی ٹیم میں اسپاٹ فکسنگ کے معاملات کو کنٹرول کرتے تھے اور خصوصاً نوجوان و باصلاحیت کھلاڑی محمد عامر ان کی…

پاکستان کو 300 رنز کی برتری حاصل کرنی چاہیے؛ توصیف احمد کی خصوصی گفتگو

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پاک سری لنکا اولین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں باؤلرز خصوصا جنید خان کی غیر معمولی کارکردگی نے بلے بازوں کا حوصلہ بڑھایا، جس کی بدولت ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی ٹیم میچ پر مکمل طور پر چھا چکی ہے۔ بدھ…