اینڈرسن دورۂ بھارت کے لیے منتخب نہ ہونے پر مایوس
انگلستان کے تیز گیند باز دورۂ بھارت کے لیے ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے پر مایوس ضرور ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ انہیں برصغیر کی دھیمی وکٹوں پر خود کو ثابت کرنے کی ضرورت ہے۔
انگلستان 5 ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز کھیلنے کے لیے…