شعیب اختر سچن اور راہول سے معافی مانگیں: بھارتی کرکٹ بورڈ
شعیب اختر کی خود نوشت کے منظر عام پر آتے ہی دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچ گیا ہے اور خصوصاً سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ کے حوالے سے راولپنڈی ایکسپریس کے دعووں نے تو آگ ہی لگا دی ہے۔
اب میدان میں بھارت کا کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) بھی کود چکا…