دورۂ زمبابوے، نیوزی لینڈ کے 15 رکنی دستے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے دورۂ زمبابوے کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔
کرک نامہ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے دورے میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بدستور روز ٹیلر انجام دیں گے۔ عالمی کپ…