پی سی بی پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی کراچی منتقلی کے لیے دباؤ
پاکستان کرکٹ بورڈ پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو لاہور سے منتقل کرنے کے لیے شدید دباؤ ہے اور امکان ہے کہ بورڈ ایک دو روز میں ٹورنامنٹ کی لاہور سے کراچی منتقلی کا اعلان کر دے۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آج (منگل کو) پاکستان کرکٹ کی…