عامر نے غلط کام کیا تھا تو پہلے سچ بتا دینا چاہیے تھا: عبد الرزاق کی کرک نامہ سے خصوصی…
پاکستان کے معروف آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد عامر نے کوئی غلط کام کیا تھا تو پہلے ہی سچ بتا دینا چاہیے تھا۔
چیمپئنز لیگ ٹی 20 میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل کرک نامہ سے خصوصی گفتگو میں عبدالرزاق نے کہا کہ میں پیار، امن اور…