زمرہ محفوظات

بنگلہ دیش

ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم، چٹاگانگ

انڈر 19 ورلڈکپ کے انعقاد کے لیے 2004ء میں بنگلہ دیش کے معروف شہر چٹاگانگ میں چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم کا قیام عمل میں آیا۔ بنگلہ دیشی سابق وزیر برائے افرادی قوت ظہور احمد چودھری سے منسوب کیے جانے کے بعد اب یہ میدان ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم کے…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ بنگلہ دیش نے تجربہ کار اشرفل کو طلب کر لیا

بنگلہ دیش نے محدود اوورز کے مرحلے کے تمام مقابلوں میں شکست کے بعد پاکستان کے خلاف تجربہ کار محمد اشرفل کو طلب کر لیا ہے ۔ میزبان بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں پر مشتمل سیریز کھیلے گا جس کا آغاز 9 دسمبر سے چٹاگانگ میں پہلے ٹیسٹ…

بنگلہ دیش ڈھیر، پاکستان کا کلین سویپ

بنگلہ دیش نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کو شکست دینے کا سنہرا موقع گنوا دیا اور یوں پاکستان نے ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو کلین سویپ کر دیا۔ 1999ء کے عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد سے اب تک بنگلہ دیش…

پاکستان نے ایک اور سیریز اپنے نام کر لی، بنگلہ دیش ڈھیر

گزشتہ سال اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظرعام پر آنے کے بعد ایسا لگتا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے تابوت میں آخری کھیل ٹھونک دی گئی ہے اور اب پاکستان میں یہ کھیل دوبارہ کبھی پھل پھول نہیں پائے گا لیکن تالاب کو گندا کرنے والی تین مچھلیوں کے جاتے ہی روز…

واحد ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے بنگلہ دیشی ارمان ٹھنڈے کر دیے

بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان نے اپنی اصلی قوت یعنی باؤلنگ کے بل بوتے پر بنگلہ دیش کو واحد ٹی ٹوئنٹی میں 50 رنز کے بھاری مارجن سے چت کر دیا۔ گو کہ بنگلہ دیشی اسپنرز نے میچ کو ابتداء ہی میں اپنا شکنجہ کس دیا تھا تھا لیکن…

شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ

'شیرِ بنگال' اے کے فضل الحق کے نام سے منسوب شیرِ بنگلہ کرکٹ نیشنل اسٹیڈیم، بنگلہ دیش کا خوب صورت کرکٹ میدان ہے جو اعلیٰ درجے کی سہولیات سے آراستہ ہونے کے باعث برصغیر کے بہترین کرکٹ میدانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ…

پاکستان کے خلاف محدود اوورز کے مرحلے کے لیے بنگلہ دیشی دستے کا اعلان

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف محدود اوورز کے مرحلے کے لیے اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں تجربہ کار محمد اشرفل کو شامل نہیں کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز میں ناسازی طبیعت کی وجہ سے نہ کھیل پانے والے محمود اللہ دوبارہ ٹیم میں…

اگلے سال بنگلہ دیش کے دورۂ پاکستان کے امکانات

پاکستان کسی بھی قیمت اپنے وطن عزیز میں کرکٹ کے میدانوں کی رونق بحال کرنا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے اس نے دو چیزوں پر سودے بازی کی ہے، ایک تو انگلستان کے خلاف ایک اہم سیریز سے قبل بنگلہ دیش کے دورے پر رضامندی کا اظہار اور دوسرا بین…

دو ایڈورڈز نے ویسٹ انڈیز کو یادگار سیریز فتح دلا دی، بنگلہ دیش پھر ناکام

دو ایڈورڈز یعنی کرک اور فیڈل کی عمدہ کارکردگی اور دیوندر بشو کی اسپن جادوگری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے 2003ء کے بعد کسی غیر ملکی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ بنگلہ دیش کے خلاف اس یادگار فتح میں بشو کے علاوہ ڈیرن براوو کی 195 رنز کی زبردست…

نومبر-دسمبر میں پاک بنگلہ دیش سیریز کھیلی جائے گی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلے ماہ سے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی مقابلہ کھیلے گا۔ یہ سیریز درحقیقت پاکستان میں طے شدہ تھی لیکن امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے باعث اب…