شارجہ پاکستان کی واپسی، لیکن مقابلہ برابری کا
شارجہ میں جاری پاک-انگلستان تیسرا ٹیسٹ دو دن انگلستان کے حق میں جھکے رہنے کے بعد بالآخر تیسرے روز پاکستان کی واپسی سے برابری کی بنیاد پر پہنچ گیا ہے۔
تیسرے روز کے آغاز پر میچ مکمل طور پر انگلستان کی گرفت میں تھا، 222 رنز پر اُس کے صرف…