زمرہ محفوظات

انگلستان

بابائے کرکٹ کے دیس کی خبریں ان پر ماہرین کے تجزیہ اور مفصل فیچرز

[ریکارڈز] جوس بٹلر تیز ترین سنچری بنانےوالے انگلش بیٹسمین

لارڈز کے میدان پر جوس بٹلر کو دھواں دار بیٹنگ کرتے دیکھنا لندن شہر کے تماشائیوں کے لیے ایک یادگار نظارہ تھا۔ افسوسناک امر یہ رہا کہ ایسی باری شکست خوردہ قرار پائی اور سری لنکا نے مقابلہ 7 رنز سے جیت لیا۔ گو کہ یہ نتیجہ سیریز کو زندہ رکھنے…

جوس بٹلر کی ریکارڈ ساز اننگز رائیگاں، سری لنکا نے سیریز برابر کردی

ایک روزہ کرکٹ میں اپنے کسی بلے باز کی تیز ترین سنچری بھی انگلستان کو سری لنکا کے خلاف مقابلہ نہ جتوا سکی اور یوں سیریز دو-دو سے برابر ہونے کے بعد اب انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز مقابلے میں…

فلنٹوف ایک مرتبہ پھر ایکشن میں نظر آئیں گے

ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ایک مرتبہ دوبارہ میدان عمل میں آنا پاکستان کے کھلاڑیوں کا پرانا شیوہ رہا ہے لیکن انگلستان کے آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف بھی کرکٹ کوخیرباد کہنے کے کئی سال بعد ایک مرتبہ پھر کھیلتے نظر آنے والے ہیں۔ لنکاشائر کاؤنٹی…

سری لنکا صرف 67 رنز پر ڈھیر، انگلستان نے سیریز میں برتری حاصل کرلی

سری لنکا اور انگلستان کے درمیان جاری سیریز بلے بازوں کے لیے سخت امتحان ثابت ہو رہی ہے اور ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ کسی ایک ملک کے بلے باز بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنی ٹیم کی شکست کی وجہ بن رہے ہیں اور اولڈ ٹریفرڈ میں تو حد ہی ہوگئی،…

انگلستان صرف 99 رنز پر ڈھیر، سری لنکا کی شاندار جیت

چند روز پہلے اوول میں شاندار فتح کے بعد انگلستان کا اگلے ہی ایک روزہ مقابلے میں یہ حشر ہوگا، اس کی توقع میدان میں موجود ہزاروں تماشائیوں کو نہ تھی لیکن دن کا نتیجہ اس صورت میں نکلا کہ انگلش بیٹنگ لائن اپ محض 99 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد دوسرا…

کرس جارڈن کی آل راؤنڈ کارکردگی، انگلستان پہلا ون ڈے جیت گیا

کرس جارڈن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے انگلستان کو سری لنکا کے خلاف اہم سیریز کے پہلے ون ڈے میں کامیابی دلا دی۔ بارش سے متاثرہ مقابلے میں انگلستان نے بحیثیت مجموعی توقعات سے کہیں بڑھ کر کارکردگی دکھائی اور واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے کی شکست کا…

فکسنگ اسکینڈل میں ایک اور پاکستانی کا نام سامنے آگیا

فکسنگ کی بات ہو اور پاکستان کے کسی کھلاڑی کا نام نہ آئے؟نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز لو ونسنٹ کے بیانات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچایا توانگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ان کے ساتھ ایک پاکستانی کھلاڑی کو بھی فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف…

سری لنکا نے عالمی چیمپئن بننے کے بعد پہلا مقابلہ جیت لیا

عالمی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بننے کے بعد سری لنکا نے انگلستان کے خلاف اپنا پہلا مقابلہ زبردست معرکہ آرائی کے بعد 9 رنز سے جیت لیا۔ یوں نہ صرف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ملنے والی واحد شکست کا پورا پورا بدلہ لیا بلکہ واحد مقابلہ جیت کر سیریز بھی اپنے نام…

میری زندگی کا مقصد اسلام کے بارے میں پھیلے منفی تاثر کا خاتمہ ہے: معین علی

جب رواں سال فروری میں معین علی نے انگلستان کی جانب سے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تو پاکستان میں عام افراد کی زبانوں پر دو جملے تھے، ایک تو انہیں دوسرا ہاشم آملہ قرار دیا گیا، اور دوسرا یہ کہ یہ پاکستان کی جانب سے کیوں نہیں کھیلے؟…

ونسنٹ نے 10 سے کم رنز بنانے پر 20 ہزار پاؤنڈز کی پیشکش کی، مال لوئے

گلین میک گرا اور بریٹ لی کو سویپ پر چھکے مار کر عالمی شہرت سمیٹنے والے انگلستان کے بلے باز مال لوئے ایک مرتبہ پھر خبروں کی زد میں ہیں، لیکن بدقسمتی سے اچھی وجوہات کی بنیاد پر نہیں، بلکہ فکسنگ کے معاملات میں۔ لنکاشائر سے کھیلنے والے لوئے کا…