زمرہ محفوظات

انگلستان

بابائے کرکٹ کے دیس کی خبریں ان پر ماہرین کے تجزیہ اور مفصل فیچرز

سنگاکارا کی سنچری، سری لنکا فاتح، گروپ اے دلچسپ ہو گیا

سری لنکا نے کمار سنگاکارا کی ناقابل شکست سنچری اور "نائٹ واچ مین" نووان کولاسیکرا کی برق رفتار نصف سنچری کی بدولت انگلستان کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے زیر کر لیا۔یوں نہ صرف ٹورنامنٹ میں اپنے امکانات کو زندہ رکھا ہے بلکہ گروپ کی دیگر ٹیموں…

آسٹریلیا خول میں بند، انگلستان باآسانی فتحیاب

جب آسٹریلیا بھارت کے خلاف وارم اپ مقابلے میں 65 رنز پر ڈھیرہوا تھا تو خوش فہم شائقین نے کہا تھا کہ ارے، یہ تو وارم اپ ہے، اصل مقابلہ تو چیمپئنز ٹرافی میں ہوگا۔ لیکن اس اہم ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کا پہلا قدم ہی ثابت کر گیا کہ آسٹریلیا کی…

گپٹل کا طوفان، انگلستان ناکام

نیوزی لینڈ نے سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی سے چند روز قبل خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کہ وہ ماہرین جو اسے خاطر میں نہیں لا رہے، ان کے لیے اب بھی وقت ہے کہ اپنی رائے سے رجوع کر لیں کیونکہ اس نے عالمی نمبر ایک بننے کے خواب دیکھنے والے…

ایک مرتبہ پھر گپٹل، نیوزی لینڈ جیت گیا!

مضبوط دستے اور مانوس موسم و حالات کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے لیے فیورٹ شمار ہونے والے انگلستان کی تیاریوں کو سخت دھچکا پہنچا ہے، کیونکہ اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ 228 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مرد…

عالمی کپ 2019ء کی میزبانی انگلستان کرے گا

عالمی کپ 2019ء کی میزبانی کے لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ جون 2019ء میں انگلستان میں 10 مقامات پر کھیلا جائے گا اور اس میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اولین…

[ریکارڈز] دو ممالک کی جانب سے سنچریاں بنانے والے بلے باز

آئرلینڈ کے ایڈ جوائس نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں 116 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کرایک انوکھا ریکارڈ بنایا۔ وہ تاریخ کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے دو مختلف ممالک کی جانب سے ایک روزہ سنچریاں بنانے کا…

لارڈز نیوزی لینڈ کے لیے ڈراؤنا خواب، انگلستان کی شاندار فتح

تین دن تک نیوزی لینڈ کی گرفت میں رہنے والا مقابلہ یوں ایک سیشن میں ہاتھ سے نکلے گا، یہ بلیک کیپس باؤلرز کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا۔ جب چوتھے روز نیوزی لینڈ کے بلے باز 239 رنز کے ہدف کے تعاقب کے لیے میدان میں اترے تو لارڈز کی تاریخی گیلری…

[ریکارڈز] اینڈرسن 300 وکٹیں لینے والے چوتھے انگلش باؤلر

انگلستان کے باؤلر جیمز اینڈرسن ملکی تاریخ کے چوتھے گیندباز بن گئے ہیں، جنہیں ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز…

میٹ پرائیر انگلستان کے سال کے بہترین کرکٹر قرار

انگلش وکٹ کیپر میٹ پرائیر کو سال 2012-13ء کے لیے انگلستان کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ یہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وکٹوں کے پیچھے پھرتی اور وکٹوں کے آگے اپنے بلے کے کمالات…

چیمپئنز ٹرافی: میزبان انگلستان نے بھی ٹیم کا اعلان کر دیا

طویل عرصے سے کوئی بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیتنے کی خواہش رکھنے والا انگلستان اب اپنے ہی میدانوں پر آخری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گا۔ اس مقصد کے لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے جس 15 رکنی دستے کا انتخاب کیا ہے اس میں ٹم…