انگلستان کے خلاف ہوم سیریز؛ بھارت نے ناتجربہ کار دستے کا اعلان کر دیا
بھارت نے انگلستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے اولین دو معرکوں کے لیے اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں بڑے نام شامل نہیں ہیں۔
14 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے اعلان کردہ دستے میں سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ، ظہیر خان، یووراج سنگھ…