زمرہ محفوظات

آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اقدامات پر مفصل خبریں، مضامین اور فیچرز

بابر اعظم نے کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین ہیں، بلکہ اب تو وہ اس مقام پر فائز رہنے کا نیا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ بھارت کے ویراٹ کوہلی کُل 1,013 دن تک نمبر وَن پوزیشن پر قابض رہے اور پھر یہ اعزاز ان سے چھن

بابر اعظم ایک مرتبہ پھر 'مہینے کے بہترین کھلاڑی' بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ سال جنوری میں "پلیئر آف دی منتھ" ایوارڈز جاری کیے تھے جن کا مطلب ہر مہینے غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو سراہنا تھا۔ مارچ 2022ء کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آسٹریلیا کی اوپنر ریچل ہینز کو

راولپنڈی کی پچ غیر معیاری تھی، آئی سی سی نے بھی کہہ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلے پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ میچ ریفری رنجن مدوگالے نے اپنی رپورٹ میں اسے اوسط سے کم درجے کی پچ کہتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ہے۔ بین

تھوک پر پابندی، کرکٹ قوانین میں کئی دلچسپ تبدیلیاں

کرکٹ قوانین کے رکھوالے 'میریلبون کرکٹ کلب' (ایم سی سی) نے کچھ ایسے نئے قوانین منظور کیے ہیں، جو اِس سال یکم اکتوبر سے لاگو ہو جائیں گے اور یقین کریں ان میں بڑے دلچسپ قوانین بھی شامل ہیں۔ مثلاً اب 'منکڈ' کرنا کرکٹ کی روح کے خلاف نہیں رہا

آئی سی سی اجلاس: بدتمیز کھلاڑیوں کو سخت سزاؤں کی سفارش

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں کرکٹ میں اخلاقی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے بہت سی تجاویز مرتب کر لی ہیں، اس کے علاوہ اسی کمیٹی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو بھی مسترد کردیا ہے جس سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے دوران ٹاس ختم…

مورگن زخمی، آفریدی ورلڈ الیون کے قائد مقرر

31 مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں ورلڈالیون اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایک ٹی20 چیریٹی میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں ورلڈ الیون کی قیادت انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن کو سونپی گئی تھی تاہم انجری مسائل کی وجہ سے وہ چیرٹی میچ میں شرکت سے دستبردار…

ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس کا خاتمہ کردیا جائے گا؟

ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے جو قدم سب سے پہلے اٹھایا جاتا ہے، شاید اسے اب ہمیشہ کے لیے ختم کردیا جائے کیونکہ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی اس موضوع پر بحث کے لیے تیاری ہے کہ ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج ختم کرنے کے لیے ٹاس کا خاتمہ کیا جائے یا نہیں۔ مارچ…

نیپال کا نوجوان اسپنر ورلڈ الیون میں شامل

نیپال کے ابھرتے نوجوان اسپنر سندیپ لامیچھانے کو آئی سی سی الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے جو 31 مئی کو ایک ٹی20 چیرٹی میچ میں ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی۔ یاد رہے لارڈز میں کھیلے جانے والے اس چیرٹی میچ کا مقصد ان کیریبین اسٹیڈیم کی بحالی کے لیے…

کیون اوبرائن کے لیے ایک اور اعزاز

آئرلینڈ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میں کیون اوبرائن نے 118 رنز کی اننگز کھیلی اور ملک کے پہلے سنچری میکر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں فالو-آن کے بعد ان کی سنچری اننگز ہی آئرلینڈ کو مقابلے میں واپس لائی اور بہت دلچسپ مقابلہ…