کرکٹ کے نئے قوانین کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے حوالے سے رواں سال کچھ نئے قوانین مرتب کیے تھے جن کا اطلاق ہفتہ یکم اکتوبر 2011ء سے ہوگا۔
کرک نامہ کو آئی سی سی کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال مئی میں بین…