زمرہ محفوظات

متفرق

راولپنڈی کی پچ، یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟

پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ بہت تیزی سے ڈرا کی جانب گامزن ہے۔ راولپنڈی میں آخری دن کوئی انہونی ہو جائے تو الگ بات ورنہ اس بے جان پچ پر تو کوئی فیصلہ آنے والا نہیں ہے۔ کرکٹ پر گہری نظر رکھنے والے تو پہلے ہی دن سمجھ گئے تھے جب اسٹارک،

قلندروں کی سلطانی

تحریر: محمد علی منظر انگریزی میں ایک اصطلاح، تعبیرِ مجازی ‏(figure of speech) کے طور پر استعمال ہوتی ہے oxymoron، جسے متضاد فیہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ آج پاکستان کرکٹ میں ایسی ہی ایک حقیقت وضع ہوئی ہے۔ وہ ٹیم جو پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے…

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی فکسر! الجزیرہ کے تہلکہ خیز انکشافات

قطر کے معروف ٹیلی وژن چینل 'الجزیرہ' نے اپنی ایک دھماکا خیز دستاویزی فلم میں ٹیسٹ کرکٹ میں فکسنگ کے رازوں سے مزید پردے اٹھائے ہیں اور اس مرتبہ دو ایسے ٹیسٹ میچز زد میں آئے ہیں جو بھارت میں کھیلے گئے اور ان میں میزبان کا مقابلہ آسٹریلیا اور…

ورلڈ الیون میں مزید کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ایک مقابلہ کھیلے گی، جو لارڈز کے تاریخی میدان پر ہوگا۔ ورلڈ الیون کے لیے اب تک پاکستان کے شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں جبکہ اب متعدد…

کیا لمبے چھکے پر زیادہ رنز ملنے چاہئیں؟

چاہے گیند 45 میٹر کی معمولی باؤنڈری کو بمشکل پار کرے یا 50 ہزار نشستوں کے حامل کسی بڑے میدان میں تماشائیوں کے درمیان جا گرے، بیٹسمین کو رنز پھر بھی 6 ہی ملتے ہیں کیونکہ یہی کرکٹ کا قانون ہے۔ لیکن ٹی ٹوئنٹی کے عروج کے ان دنوں میں چھکوں کی…

سپر کنگز کی چنئی میں واپسی، استقبال جوتوں سے

چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مقابلے میں جہاں آندرے رسل کی دھواں دار اننگز پر سب کی نظریں جمی ہوئی تھیں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے بھارت، بالخصوص چنئی کے، باسیوں کا چہرہ شرم سے جھکا دیا ہوگیا۔…

محمد حفیظ کا غیر رسمی انٹرویو

محمد حفیظ موجودہ قومی اسکوارڈ میں سب سے تجربہ کار اور کار آمد بلے باز ہیں۔ اپنی سنجیدہ شخصیت اور گہرے سوچ و بچار کی وجہ سے انہیں ’پروفیسر‘ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ موصوف شاندار بلے بازی کے علاوہ اچھے اسپن گیند باز بھی ہیں اور ایک وقت پر…

آصف، طلعت اور شاہین کو منتخب نہیں کرنا چاہیے تھا

ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پاکستان نے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے اور توقعات کے عین مطابق اس پر پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کی گہری چھاپ نظر آ رہی ہے۔ اسکواڈ میں چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے چار کھلاڑی شامل ہیں جن میں…

ایک نہیں دو ملکوں سے کرکٹ کھیلنے والے

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے خاتمے کے ساتھ ہی کیون پیٹرسن کے عہد کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ انگلش بیٹسمین نے اپنے تنازعات سے بھرپور کیریئر میں 277 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور تقریباً 14 ہزار رنز بنائے۔ انگلینڈ کا واحد عالمی اعزاز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

بال ٹیمپرنگ: کیا، کیوں، کیسے؟

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کے اعتراف نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تمام ہی مبصرین جواں سال کھلاڑی کیمرون بین کرافٹ کی اس حرکت، جسے کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی حمایت بھی حاصل تھی، کی شدید مذمت کر…