زمرہ محفوظات

متفرق

عمران خان سے کہاں غلطی ہوئی؟

کیا ہی اچھا ہوتا کہ پاکستان سپر لیگ 2017ء کے اختتام پر ملک بھر میں یہ ایونٹ اس طرح موضوعِ بحث ہوتا کہ جہاں تعریف کی ضرورت پڑتی ادھر وسعت قلبی کا مظاہرہ کیا جاتا اور جہاں خامیوں کی بات آتی تو بےرحم تنقید سے بھی گریز نہ کیا جاتا اور یوں…

پھٹیچر!!

پاکستانی سیاست دانوں کی جانب سے ایسے ایسے بیانات آتے ہیں جن پر بیک وقت ہنسی بھی آتی ہے اور آنکھیں نم بھی ہوتی ہیں ۔کیا سیاست اسی کا نام ہے کہ رقابت میں ہر حد سے تجاوز کردیا جائے۔ اعتدال کا راستہ اپنانا کب سے جرم ہوگیا ہے؟کس نے کہا کہ کسی…

مصباح کی "برقراری"، بورڈ کی لاچاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے مصباح الحق کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ چیئرمین شہریار خان کے مطابق مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیابی ظاہر کر چکے ہیں اور بورڈ ان کے فیصلے کا احترام کرتا ہے…

انضی بھائی...اور کیا چاہیے؟؟

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے میں دوسرا سیزن ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہوا ہے جس کا آخری اور سب سے بڑا معرکہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔لاہور میں فائنل کے انعقاد کے علاوہ دوسرے ایڈیشن کی سب سے عمدہ بات یہ ہے کہ اس…

پی ایس ایل فائنل اور 'لیجنڈز' کا رویہ

پہلے علامہ اقبال نے کہا تھا کہ "سو کام خوشامد سے نکلتے ہیں جہاں میں – دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا"۔ آج لگ بھگ ایک صدی گزرنے کے بعد بھی حالات مختلف نہیں ہیں۔ برصغیر پاک میں ہند میں خوشامد پسندوں کی اکثریت ہے۔ جو مدح سرائی کرے اسے…

پی ایس ایل کا ’’لوکل‘‘ فائنل!

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے پلے آف میں ’’سنسنی خیز‘‘ فتح مبارک ہو اور یہ پی ایس ایل میں مسلسل پانچواں میچ ہے جس کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا ہے۔ اگر میں یہاں ’’تیز مصالحہ‘‘ کی بات کروں گا تو یار لوگ ناراض ہوجائیں گے اس لیے فی الوقت کوئٹہ…

کرس گیل آ گیا میدان میں، ہو جمالو!

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو بیٹنگ کے نرالے انداز اور 'انٹرٹیننگ' مزاج کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ محدود ترین فارمیٹ اور لیگز گیل کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔ لیکن ایسے جارحانہ بلے بازوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس…

پی ایس ایل...کرکٹ سے بڑھ کر بہت کچھ!

حالات یقیناً بہتر نہیں ہیں کیونکہ ہر چند دن بعد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں ہونے والے بم دھماکے،خود کش حملے معصوم لوگوں کو اُن کی زندگیوں سے محروم کررہے ہیں ا س لیے ان حالات میں فوری طور پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ممکن نہیں ہے…

"مصالحہ" ذرا تیز ہے بھائی!

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں اکثر میچز یکطرفہ ثابت ہوئے تھے جبکہ دبئی اسٹیڈیم کے خالی اسٹینڈز بھی منہ چڑاتے رہے اور پھر پی ایس ایل ٹو کا آغاز بھی سنسنی خیز انداز میں نہیں ہوسکا ۔یہی وہ پہلو تھا جو پاکستان کی لیگ کو بھرپور کامیابی سے…

اسپاٹ فکسنگ ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ نگل گئی

تحریر: عمران صدیق اگست 2010ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ابھرا ، جس نے ٹیم کو ہی نہیں بلکہ پوری قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا۔ محمد عامر، محمد آصف اور کپتان سلمان بٹ کا نام سامنے آیا اور…