زمرہ محفوظات

متفرق

[یاد ماضی] کرکٹ تاریخ کے متنازع ترین آؤٹ

سنیل گاوسکر، 1981، آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرا ٹیسٹ، ملبورن یہ سیریز امپائروں کے ناقص فیصلوں کا شکار رہی جن کے بارے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا خیال تھاکہ بیشتر ان کے خلاف گئے۔ ڈینس للی کی ایک اندر آتی گیند پر سنیل گاوسکر چوک گئے اور گیند…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 2

کرک نامہ کے قارئین کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ شفقت ندیم ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ گو کہ میرے لیے یہ بات زیادہ پسندیدہ ہوگی کہ قارئین اعدادوشمار اور ریکارڈز کے بارے میں پوچھیں، لیکن ابھی تک اس معاملے پر لوگوں کی بہت زیادہ نظر نہیں ہے۔…

پاکستان جنوبی افریقہ کو حیران کر سکتا ہے: ظہیر عباس

پاکستان کرکٹ ٹیم اک بہت ہی سخت مرحلے کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو چکی ہے، جہاں وہ عالمی نمبر ایک کے خلاف اسی کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان یہاں کھیلے گئے گزشہ 9 میں سے 6 میچز ہار چکا ہے اور اس سیریز میں بھی فتح کی…

[ریکارڈز] سب سے کم اننگز میں 4 ہزار رنز

بھارت کے نوجوان بلے باز ویراٹ کوہلی رانچی کے جھاڑکھنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہونے والے اولین بین الاقوامی مقابلے میں نہ صرف مردِ میدان قرار پائے بلکہ انہوں نے اپنے ایک روزہ کیریئر کا ایک اہم سنگ میل بھی عبور کیا۔ وہ محض 96 میچز میں 4…

[ریکارڈز] ایک روزہ کے کم ترین اسکور

ٹیسٹ سیریز میں یکے بعد دیگرے بھاری فتوحات سمیٹنے کے بعد جیسے ہی فارمیٹ تبدیل ہوا، آسٹریلیا کے لیے معاملات اتنے آسان نہیں رہے۔ سری لنکا کے خلاف ابتدائی ایک روزہ میں تو شاندار کھیل پیش کر کے فتح سمیٹنے میں کامیاب رہا، لیکن دوسرے ایک روزہ میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 1

کرک نامہ کا تازہ ترین سلسلہ، جس میں شفقت ندیم دے رہے ہیں کرکٹ کے حوالے سے آپ کے ہر سوال کا جواب۔ ریکارڈز، اعدادوشمار، دلچسپ واقعات اور بہت کچھ۔ اس سلسلے کی پہلی قسط زیر نظر ہے۔ ہم ان تمام قارئین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گزشتہ چند دنوں میں…

[ریکارڈز] پہلے ون ڈے میں سنچری

آسٹریلیا کے فلپ ہیوز نے اپنے کیریئر کے پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں سنچری اسکور کر کے تاریخ میں اپنا نام امر کر لیا۔ وہ آسٹریلیا کے پہلے بلے باز ہیں جنہیں ون ڈے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہوا جبکہ ان سے قبل 7 بلے باز ایسے ہیں…

گیارہواں کھلاڑی، دے گا آپ کے ہر سوال کا جواب

کرکٹ اعدادوشمار کا کھیل ہے۔ پھینکی اور کھیلی جانے والی ہر گيند کے ساتھ نت نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں اور اعدادوشمار میں نئی نئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اس کھیل کے بیشتر ریکارڈز توایسے ہیں جو زبان زدِ عام ہیں، جیسا کہ سر ڈان بریڈمین کا…

[ریکارڈز] نیوزی لینڈ ایک مرتبہ پھر شرمناک فہرست میں

پاک-بھارت میچز کے ہنگامے میں برصغیر کے شائقین کرکٹ دنیا کے دیگر مقامات پر جاری کرکٹ سے فی الحال نظریں ہٹائے ہوئے ہیں اور ان کی تمام تر توجہ چنئی اور کولکتہ کے ایک روزہ معرکوں پر مرکوز رہی لیکن اس دوران نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن کے خوبصورت میدان…

پاکستان کو دورۂ بھارت پر رضامند نہیں ہونا چاہیے تھا: احسان مانی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی شرائط پر بھارت کا دورہ کرنا چاہیے تھا، اور جس طرح بھارت کے دورے رضامندی ظاہر کی گئی ہے، اس سے پاکستان کرکٹ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ معروف ویب سائٹ پاک…