زمرہ محفوظات

متفرق

[اعدادوشمار] سوان 2012ء میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے

کولکتہ میں تاریخی فتح جہاں ایک جانب انگلستان کے لیے جشن و مسرت کے لمحات سبب بنی، وہیں انگریز کھلاڑیوں نے کئی انفرادی سنگ میل بھی عبور کیے۔ کپتان ایلسٹر کک نے 190 رنز کی اننگز کے دوران سب سے کم عمر میں 7 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے اور انگلستان…

پاک-بھارت سیریز، پاکستانی ’لیجنڈز‘ بھی بھارت جائیں گے

رواں ماہ کے اختتامی ایام میں دنیائے کرکٹ کی سب سے بڑی مسابقت کا ایک مرتبہ پھر آغاز ہوگا جب روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گے اور ہر گیند کے ساتھ کروڑوں دلوں کی دھڑکنیں کی رفتار بے ترتیب ہوگی۔ اس موقع پر…

[آج کا دن] جنگجو وکٹ کیپر، مارک باؤچر

چند ریکارڈز ایسے ہیں، جنہیں کرکٹ میں ناقابل عبور ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ چند بہت ہی عظیم کھلاڑی ”لب بام“ تک پہنچتے ہیں اور ان کی ”کمند ٹوٹ“جاتی ہے۔ جیسا کہ عظیم کرکٹر سر ڈان بریڈمین کا 100 رنز کا اوسط حاصل نہ کرپانا، اور حنیف محمد کا دو رنز…

[ریکارڈز] سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز

پاکستان کے مرد درویش محمد یوسف، جن کے بعد پاکستان کے پاس اب کوئی اسٹائلش بلے باز نہیں ہے، اک ایسے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں جس کو اب آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کے ”ڈریم رن“ سے خطرہ لاحق ہے۔ محمد یوسف نے آج ہی کے دن ویوین رچرڈز کا 30 سال…

[ریکارڈز] مائیکل کلارک، سال میں چار ڈبل سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی

آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری ٹیسٹ کے پہلے ہی روز ڈبل سنچری داغ کر اک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 137 تاریخ میں پہلے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے ایک سال میں 4 مرتبہ 200 کا ہندسہ عبور…

[ریکارڈز] ابو الحسن کی غیر متوقع اور ریکارڈ ساز سنچری

بنگلہ دیش کے نوجوان تیز گیند باز ابو الحسن نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں وہ کارنامہ انجام دے ڈالا ہے جو کرکٹ کی 137 سالہ تاریخ میں صرف ایک کھلاڑی ہی کر پایا ہے اور حیرت کی بات یہ کہ وہ بھی گیند سے نہیں بلکہ بلے سے ۔ ابو الحسن نے کھلنا میں جاری…

[ریکارڈز] پہلی اننگز میں 500 رنز لیکن مقدّر شکست

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا مواقع شاذونادر ہی آئے ہیں کہ کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 500 سے زیادہ مجموعہ حاصل کرے اور پھر بھی شکست دو چار ہو۔ کچھ ایسا ہی 'کارنامہ' بنگلہ دیش نے انجام دیا ہے جومیرپور، ڈھاکہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں…

سڈنی سکسرز نے چیمپئنز لیگ 2012ء جیت لی

جس طرح کے فائنل مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی، ویسا مقابلہ دیکھنے کو نہ ملا، اور سڈنی سکسرز نے مقامی ہائی ویلڈ لائنز کو با آسانی دس وکٹوں سے زیر کر کے چیمپئنز لیگ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ لائنز جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی بڑی ٹیموں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء: ٹیموں کی سیمی فائنل تک رسائی، مگر کیسے؟

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کا اہم ترین مرحلہ سپر 8 اپنے اختتامی مرحلے میں پہنچ چکا ہے، اور سب ٹیموں کے آخری مقابلے اس امر کو طے کریں گے کہ سیمی فائنل کون سی چار ٹیمیں کھیلیں گی۔ اس امر سے قطع نظر کہ گروپ مرحلے میں تمام گروپس کی ٹاپ ٹیموں…