زمرہ محفوظات

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ چھا گیا، پاکستان کو مسلسل تیسری ون ڈے سیریز شکست

حالات تبدیل ہوئے، کپتان بدل گئے، کوچ ہٹا کر نئے لگا دیے گئے لیکن پاکستان کی ایک روزہ کارکردگی میں کوئی فرق نہیں آیا اور عالمی کپ سے عین پہلے اسے مسلسل تیسری ایک روزہ سیریز میں شکست ہوئی ہے، وہ بھی ایسی ٹیم کے ہاتھوں جو نہ صرف اپنے کپتان اور…

یونس خان کی سنچری رائیگاں، نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ جیت گیا

چھ سال کے طویل عرصے کے بعد یونس خان کی ون ڈے سنچری اور شاہد آفریدی کی ایک اور دھواں دار اننگز بھی پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار نہ کرسکی اور نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد چوتھا ایک روزہ محض 7 رنز سے جیت کر سیریز ایک مرتبہ پھر…

احمد شہزاد اور شاہد آفریدی چھاگئے، پاکستان کی بڑی فتح

پاکستان نے احمد شہزاد کی چھٹی سنچری اور قائم مقام کپتان شاہد خان آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ مقابلے میں 147 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے کر سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں…

ولیم سن کی قائدانہ اننگز نے سیریز برابر کردی

ہدف کا تعاقب کرنے میں گھبراہٹ، پہلے بلے بازی کے ناقص فیصلے، اہم بلے بازوں کی غیر ذمہ داری اور پھر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کی شاندار قائدانہ اننگز پاکستان کی 4 وکٹوں سے شکست کے اہم ترین اسباب رہے۔ یوں پاک-نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز…

حارث اور "لالا" کی بدولت پاکستان شکستوں کا سلسلہ توڑنے میں کامیاب

پاکستان نے حارث سہیل کی ناقابل شکست باری اور شاہد آفریدی کی ایک یادگار اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ مقابلوں میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کو مقابلہ جیتنے کے لیے 247 رنز کا ہدف درپیش تھا اور ٹیم کے 6 کھلاڑی صرف 124 رنز پر…

پاکستان ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی نہ جیت سکا

پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی برتری حاصل کرنے کے بعد فیصلہ کن مقابلہ نہیں جیت پایا تھا اور اب ٹی ٹوئنٹی میں بھی اسی نتیجے پر قناعت کرنا پڑی ہے کیونکہ نیوزی لینڈ 17 رنز سے دوسرا ٹی ٹوئںٹی جیت کر ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی برابر کردی…

سرفراز کی بلند پرواز، پاکستان کو پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا

سرفراز احمد کی یادگار ٹی ٹوئنٹی اننگز، باؤلرز کی ناقابل یقین کارکردگی اور سعد نسیم کے ناقابل یقین کیچ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو 7 وکٹوں کی آسان جیت سے ہمکنار کردیا۔ دبئی میں ہونے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے…

نیوزی لینڈ کا حیران کن فیصلہ، قیادت ولیم سن کے سپرد کردی

ورلڈ کپ سے صرف ڈھائی مہینے پہلے نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم سیریز میں کپتان ہی بدل دیا۔ ٹیسٹ سیریز شاندار انداز میں برابر کرنے کے بعد برینڈن میک کولم غالباً آرام کی غرض سے وطن واپس جا رہے ہیں اور ان کی جگہ قائدانہ ذمہ داریاں کین ولیم…

"لوٹ کے بدھو،" پاکستان کو شکست، سیریز برابر ہوگئی

ایک مہینے تک ٹیسٹ کرکٹ میں بالادست کارکردگی دکھانے کے بعد صرف ایک سیشن کی وجہ سے پاکستان اپنی چال ہی بھول گیا اور نتیجے میں نیوزی لینڈ نے ایک اننگز اور 80 رنز کی تاریخی جیت کے ذریعے ٹیسٹ سیریز برابر کردی۔ 1996ء میں لاہور ٹیسٹ میں…

[ریکارڈز] نیوزی لینڈ نے رنز اور چھکوں کے انبار لگا دیے

صرف 10 مہینے پہلے پاکستان نے شارجہ کے اسی میدان پر اپنی تاریخ کی ایک یادگار فتح حاصل کی تھی۔ سری لنکا کے خلاف 302 رنز کا ہدف ریکارڈ 5.25 رنز فی اوور کے اوسط کے ساتھ صرف 58 ویں اوور میں حاصل کیا لیکن آج اسی میدان پر وہ نیوزی لینڈ جیسے کمزور…