پاکستان نے تاریخ کا دھارا پلٹ دیا، یادگار سیریز کامیابی
پاکستان نے تاریخ کا دھارا پلٹتے ہوئے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے ہرا کر سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔ یعنی وہ پاکستان کہ جس نے پچھلے 20 سال میں کبھی آسٹریلیا کو لگاتار دو مقابلوں میں شکست نہیں دی تھی، وہ پاکستان کہ جو آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل 10!-->…