پی ایس ایل – الف سے ے تک
پہلے دو دن میں ہی جاندار مقابلوں کی بدولت پاکستان سپر لیگ کا بخار اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ لیکن کیا آپ پی ایس ایل کو اچھی طرح جانتےہیں؟ الف سے لے کر یے تک؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں:
ا سے اسپرٹ ٹرافی
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں…