اسپاٹ فکسنگ ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ نگل گئی
تحریر: عمران صدیق
اگست 2010ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ابھرا ، جس نے ٹیم کو ہی نہیں بلکہ پوری قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا۔ محمد عامر، محمد آصف اور کپتان سلمان بٹ کا نام سامنے آیا اور…