تیسرا ون ڈے: پاکستان ورلڈ کپ کی جانب قدم بڑھاتا ہوا
پاکستان ٹیسٹ میں نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے لیکن محدود طرز کی کرکٹ میں ان کی درجہ بندی شرمناک زوال کو چھو رہی ہے۔ البتہ گزشتہ چند ماہ سے لگتا ہے کہ پاکستان کھویا ہوا کرشمہ حاصل کر رہا ہے۔
اس نے حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی میں دومرتبہ کے عالمی…