[آج کا دن] ”مسٹر 69“، ”زولو“ یا ”لانس شیر دِل“
کرکٹ کی تاریخ کے بہترین عالمی کپ ٹورنامنٹس میں سے ایک، محض 8 مقابلوں میں 17 وکٹیں اور صرف 230 گیندوں پر 281 رنز اور نازک ترین مراحل پر تین فتح گر اننگز، لیکن اتنی جامع کارکردگی ایک معمولی غلطی کی وجہ سے ٹیم کو عالمی کپ نہ جتوا سکی۔ ہم ذکر…