زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

بنگلہ دیش نے فتح کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش نے اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 36 سال پہلے کھیلا تھا لیکن ان ساڑھے تین دہائیوں میں بھی وہ تمام ممالک میں کم از کم ایک ون ڈے جیتنے کا کارنامہ انجام نہیں دے پایا تھا، لیکن اب اس نے سنچورین میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ جہاں جنوبی

مسلسل چوتھی کامیابی، جنوبی افریقہ کا ایک قدم سیمی فائنل میں

ویمنز ورلڈ کپ نے تو سنسنی خیزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔  ایک کے بعد دوسرا مقابلہ ہے جو آخری حدوں تک جا رہا ہے۔ میزبان نیوزی لینڈ اور ورلڈ کپ میں ناقابلِ شکست جنوبی افریقہ کا میچ بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ مریزان کاپ کی شاندار آل راؤنڈ

ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کو شکست در شکست

پاکستان کے لیے 14 مارچ 2022ء کا دن بہت ہی مایوس کن رہا۔ ایک طرف آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ہے، جہاں 556 رنز کے جواب میں پاکستان تیسرے دن فالو آن کا شکار ہو چکا ہے اور شکست کے دہانے پر کھڑا ہے، وہیں دوسری جانب ویمنز ورلڈ کپ ہے جہاں لگتا ہے

[آج کا دن] تاریخ کا سب سے شاندار مقابلہ

آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں بہترین ٹیمیں سمجھا جاتا ہے۔ بلاشبہ بھارت، آسٹریلیا اور پاکستان بھی کسی سے پیچھے نہیں لیکن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو امتیازی حیثیت حاصل ہے اور یہ اِس وقت بھی ون ڈے رینکنگ میں سب سے اوپر

ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان جیتتے جیتتے ہار گیا

ویمنز ورلڈ کپ میں مسلسل 17 ویں شکست کی تلوار تو ویسے ہی لٹک رہی تھی لیکن جنوبی افریقہ سے تو پرانے بدلے بھی لینے تھے۔ 2017ء کے ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا مقابلہ ہی جنوبی افریقہ سے تھا۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اس کی 7 وکٹیں 177

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی شاندار کامیابیاں

ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے روز دو مقابلے کھیلے گئے جن میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پہلے کھیلے گئے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔ اس میچ میں ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا اور پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ…

جنوبی افریقہ کا نہلے پہ دہلا، سیریز برابر

نیوزی لینڈ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) میں دوسرے نمبر پر ہے لیکن جنوبی افریقہ نے اسے اُسی کے میدان پر ایک بڑی شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی واپسی…

اے بی ڈی ولیئرز نے بین الاقوامی کرکٹ چھوڑ دی

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور سپرسٹار کرکٹر اے بی ڈی ولیئرز نے اچانک تینوں طرز کی بین الااقومی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس پر دنیا بھر میں موجود ان کے مداح حیران اور افسردہ ہیں۔ عجب بات یہ ہے کہ ابھی چند دن پہلے ہی ڈی…

اے بی نے شادی کی خواہش کا اظہار کیسے کیا؟

جنوبی افریقہ کے عظیم بیٹسمین اے بی ڈی ولیئرز نے اپنی ان یادوں کو تازہ کیا ہے کہ کس طرح انہوں نے تاج محل کے سامنے اپنی اہلیہ سے شادی کی خواہش ظاہر کرنے سے قبل جھوٹ بولا تھا۔ ڈی ولیئرز نے انکشاف کیا کہ اس خیال کو بہت احتیاط سے ترتیب دیا گیا…