سری لنکا کا پیٹر سڈل پر بال ٹمپرنگ کا الزام، کوئی ثبوت نہیں ملا: میچ ریفری
سری لنکا نے آسٹریلیا کے گیندباز پیٹر سڈل پر گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزامات لگائے ہیں جبکہ میچ ریفری کا کہنا ہے کہ انہیں گیند پر ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے۔
ہوبارٹ میں کھیلے گئے پہلے سری لنکا-آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران اتوار کو سری لنکا…