برائن لارا کا دوسرا جنم؟ ویسٹ انڈیز میں 14 سالہ بچے نے 404 رنز بنا ڈالے
ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر دنیا کے کئی عظیم ترین بلے بازوں میں جنم لیا اور یہاں سے عالمی منظرنامے پر ابھرنے والا آخری بڑا نام برائن لارا کا تھا۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اس سپوت کے بعد اس ملک میں ایک اور نام سامنے آ رہا ہے، 14 سالہ کرسٹن کالی…