زمرہ محفوظات

ویسٹ انڈیز

کنگ اور پاول کی دھواں دار بیٹنگ، بنگلہ دیش کو بڑی شکست

جو کام پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ادھورا رہ گیا تھا، ویسٹ انڈیز نے بالآخر دوسرے مقابلے میں کر دکھایا اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں ‏1-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ روسیو، ڈومینکا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ٹاس جیتا اور خود بلے

بنگلہ دیش ایک اور سیریز ہار گیا

بنگلہ دیش کی عادتیں نہیں بدلیں، تو نتیجہ کیسے بدلتا؟ ٹھیک ایک ماہ پہلے میر پور میں جن غلطیوں کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ ہارا تھا، اب ڈھاکا سے ہزاروں کلومیٹرز دُور سینٹ لوشیا میں بھی وہی غلطیاں دہرائیں، تو نتیجہ بھی وہی نکلنا

ملتان میں شاداب کا دن، پاکستان کا وائٹ واش

پاک-ویسٹ انڈیز تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران ملتان میں مٹی کا طوفان تو آیا ہی، لیکن ساتھ ہی کھیل کے تمام شعبوں میں بھی اک طوفان نظر آیا، نام ہے شاداب خان۔ جن کی غیر معمولی کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سیریز ‏3-0 سے جیت کر ویسٹ انڈیز کے

نواز چھا گئے، پاکستان سیریز جیت گیا

بابر اعظم مسلسل چار ون ڈے سنچریوں کا عالمی ریکارڈ تو برابر نہیں کر پائے لیکن محمد نواز نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ ضرور کی، اور پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 120 رنز کی بڑی کامیابی کے ساتھ سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کر لی۔ یہ ملتان

بابر کی سنچری، خوشدل کے چھکے، پاکستان فاتحِ ملتان

ملتان میں 14 سال بعد انٹرنیشنل کیا واپس آئی، گویا جون میں بہار آ گئی۔ جو مقابلہ ہوا، وہ بھی ایسا کہ دل خوش ہو گیا۔ پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی پائی اور سیریز میں برتری بھی حاصل کر لی۔ دن میں ملتان کا درجہ حرارت 42

[ریکارڈز] شے ہوپ نے ویوین رچرڈز کا ریکارڈ برابر کر دیا

‏93 میچز میں 52.28 کے اوسط سے 4026 رنز اور 20 نصف سنچریوں کے ساتھ 12 سنچریاں بھی، یہ شاندار ریکارڈ ہے ویسٹ انڈیز کے بلے باز شے ہوپ کا۔ جنہوں نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ وہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہزار

ملتان کا میدان اور پاکستان کا امتحان

شہرِ ملتان، جس کی چار شہرۂ آفاق "سوغاتوں" میں سے ایک سخت گرمی ہے، پاک-ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا میزبان ہے۔ بدھ 8 جون سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے جس کے لیے دونوں ٹیموں شہر پہنچ چکی ہیں، انعامی ٹرافی کی

پاکستان آمد سے قبل ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ

مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا، لیکن نیدرلینڈز اپنی نا تجربہ کاری کی سے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو نہیں ہرا پایا، جس نے سیریز میں ‏3-0 سے کامیابی حاصل کر کے دورۂ پاکستان کی بھرپور تیاری کر لی ہے۔ اس کامیابی میں نمایاں ترین

ویسٹ انڈیز سیریز جیت گیا، ناتجربہ کاری نیدرلینڈز کو مار گئی

ویسٹ انڈیز پاکستان آمد سے بھرپور تیاریاں کر رہا ہے اور نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں کی کامیابی حاصل کر کے اس سمت میں پہلا قدم ہے۔ ایمسٹلوین میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کا آغاز تو بہت عمدہ تھا۔ نہ صرف بیٹنگ

ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان، تاریخ کی نظر سے

کرکٹ کے نوجوان شائقین کو ہر گز یہ اندازہ نہیں ہوگا کہ ویسٹ انڈیز ماضی میں کتنی بڑی طاقت تھا۔ اگر آپ اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو اس سے لگا لیں کہ آج بھی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچز پر نظر دوڑائیں تو ویسٹ انڈیز کا